آج رات دبئی کے گلوبل ولیج میں

گلوکار راحت فتح علی خان آج رات دبئی کے گلوبل ولیج میں فن کا مظاہرہ کریں گے جس کے لئے ٹکٹ کی قیمت پندرہ درہم رکھی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس شوکی پبلسٹی کافی دنوں سے کی جارہی تھی جس کی وجہ سے بہت زیادہ لوگوں نے ٹکٹیں خریدی ہیں جس سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ ان کا یہ شونہایت کامیاب ہوگا۔