Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

’دل کیا کرے‘ 14جنوری سے

Avatar

Published

on

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا نیا ڈرامہ’دل کیا کرے‘ 14جنوری سے ہر پیر کی شب 8بجے جیو انٹرٹینمنٹ سے نشر کیا جائے گا۔ ڈرامے کے ٹیزر کافی دنوں سے نشر کئے جارہے ہیں اور ناظرین شدت سے اس کا انتظار کررہے ہیں جس کے ساتھ ساتھ اس کا ٹائٹل سانگ بھی مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔ییمنیٰ زیدی ایسی اداکارہ ہیں جو ہرقسم کا کردار بخوبی اداکرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور انہوں نے اب تک جتنے کردار بھی کئے ان کی پرفارمنس ہمیشہ شاندار رہی ہے۔ ناظرین منتظر ہیں کہ اس بار وہ کیا کرنے جارہی ہیں۔
سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ ہمیشہ ناظرین کیلئے اعلیٰ معیار کے تفریحی پروگرامز پیش کرنے میں اپنا منفرد مقام رکھتا ہے اور ’دل کیا کرے‘ اس میں ایک نئی پیشکش ہے، اس ڈرامہ میں فیروز خان، یمنٰی زیدی، مرزا زین بیگ اور مریم نفیس مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

ڈرامہ کے پروڈیوسرز ملک کی مایاناز جوڑی عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کی ہے جو 7thاسکائے انٹرٹینمنٹ کے خا لق بھی ہیں۔ ڈرامہ اسماءنبیل خانی نے تحریر کیاہے جبکہ ڈائریکشن مہرین جبار کی ہے ۔ اس سیریل میں فیروز خان، یمنیٰ زیدی ، زین بیگ کا لو ٹرائی اینگل (Love Triangle)دکھایا گیا ہے ، اس کے علاہ وہ مسائل جو معاشرے کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں ان مسائل معاشرتی مسائل پر بھی بات کی گئی ہے ۔
ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں مرینہ خان، سونیا رحمن، سرمد سلطان کھوسٹ، شمیم ہلالی، عابد علی اور تنویر جمال اپنی بھرپور صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ ڈرامہ اپنا نمایا مقام بنانے میں کامیاب رہے

شوبز

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

anees akhtar

Published

on

aalia,deepica,ranbhir

بالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ فلم فیئر میں جہاں پاکستان اور انڈیا پر مبنی فلم ‘راضی’ کا چرچا رہا وہیں فنکاروں نے برملا اپنی محبتوں کا اظہار بھی کیا۔

اداکار رنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپکا سے محبت کا اظہار کیا تو اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی اداکار رنبیر کپور کو ‘آئی لو یو’ کہہ دیا۔

فلم راضی کو جہاں بہترین فلم کا ایوارڈ ملا وہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ بھی اس فلم کی اداکارہ عالیہ بھٹ کے حصے میں آیا جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ ان کے دوست رنبیر کپور کو فلم ‘سنجو’ پر دیا گیا۔

سینیئر اداکارہ اور رکن پارلیمان ہیما مالنی کو فلم انڈسٹری میں 50 سال خدمات انجام دینے پر خصوصی انعام سے نوازا گیا۔ انھیں یہ ایوارڈ فلم ساز اور نغمہ نگار گلزار نے دیا جس کا ٹوئٹر پر ہیما مالنی نے شکریہ ادا کیا۔

بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ بھی فلم راضی کے حصے میں آیا۔ اس فلم کی ہدایت معروف نغمہ نگار اور فلم ساز گلزار کی بیٹی میگھنا گلزار نے کیا ہے۔

مجموعی طور پر راضی کو پانچ ایوارڈز ملے جبکہ پدماوت کو صرف چار ایوارڈز مل سکے حالانکہ اسے 17 زمروں میں نامزدگی ملی تھی۔

بہترین ادکارہ کا کریٹک ایوارڈ ویٹرن اداکارہ نینا گپتا کو فلم ‘بدھائی ہو’ کے لیے دیا گیا جبکہ اداکار کا ایوارڈ فلم پدماوت کے لیے رنویر سنگھ کے حصے میں آیا۔

رنویر سنگھ کو ان کی اہلیہ اور اداکار دیپکا پاڈوکون نے ایوارڈ دیا تو انھوں نے گھٹنوں کے بل ان سے ایوارڈ قبول کیا۔ انھوں نے ایوارڈ لیتے ہوئے کہا: ‘یہ سیاہ خاتون (ایوارڈ) میرے لیے بہت سپیشل ہے لیکن یہ خاتون (دیپکا) میری زندگی میں واقع ہونے والی مخصوص ترین ہے۔ میں تم سے محبت کرتا ہوں، کیا تمھیں مجھ پر فخر ہے؟’

رنویرکو یہ ایوارڈ ایوشمان کھرانا کے ساتھ مشترکہ طور پر ملا۔ رنویر کو یہ ایوارڈ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘پدماوت’ میں عہد وسطی کے مسلم حکمران علاء الدین خلجی کا کرادار ادا کرنے کے لیے دیا گيا۔ اس فلم میں دیپکا نے رانی پدماوتی کا کردار ادا کیا تھا

سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کو فلم ‘کیدارناتھ’ کے لیے بہترین نئی اداکارہ کا جبکہ شاہد کپور کے بھائی ایشان کھٹر کو ‘بیانڈ کلاؤڈز’ کے لیے بہترین نئے ادکار کا ایوارڈ ملا۔

Continue Reading

شوبز

علی ظفر(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کے حقدار

anees akhtar

Published

on

ali zafar

 پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما (شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز) میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔

پاکستانی گلوکارعلی ظفر کو’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے بہترین گلوکار(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

گلوکارکوسیپما کی جانب سے منعقد کیے گئے اس ایونٹ میں اسپیکر کے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا۔

Continue Reading

شوبز

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

anees akhtar

Published

on

blal ashraf mahira

 ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔

جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مانی جاتی ہیں جوکہ اب تک کئی پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ بھارتی فلموں میں بھی کام کر کرکے بھارتیوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا چکی ہیں تاہم پاکستان کی یہ سپر اسٹار اداکارہ  اب فلم ’سپر اسٹار‘ میں بھی نظر آئیں گی جس کی شوٹنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ایک منفرد انداز کے ساتھ اداکار بلال اشرف کے ساتھ موجود ہیں۔ ماہرہ نے اپنی ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا کہ وہ فلم ’سپر اسٹار‘ میں ’نوری‘ جب کہ بلال اشرف ’سمیر‘ کا کردار ادا کررہے ہیں۔

دوسری جانب بلال اشرف بھی اپنی اس فلم کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرنا نہ بھولے۔ انہوں نے بھی ماہرہ کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اور ماہرہ خان ’ڈک فیس‘ بنائے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی بلال نے بھی کرداروں کے نام بھی بتائے۔

واضح رہے کہ معروف ہدایتکارہ مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں محمد احتشام الدین ہدایت کاری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
پاکستان5 منٹ ago

آرمی چیف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سےملاقات

pakistani currency
پاکستان5 منٹ ago

8 ماہ میں پاکستان پر کتنا قرض، ہوشرباء انکشاف

ویڈیو12 منٹ ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

پاکستان14 منٹ ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل، سنسنی خیزانکشاف

Radar
پاکستان16 منٹ ago

دوست ملک کام آیا، پاکستان نے اپنی فضائی حدود ناقابل تسخیر بنا لیں: جانئے

پاکستان21 منٹ ago

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے ہیلپ لائن قائم

پاکستان29 منٹ ago

یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

child mother
پاکستان38 منٹ ago

بچے کی گولی سے ماں جاں بحق ہونے کے معاملے میں سنسنی خیز پیشرفت

paf superior
پاکستان40 منٹ ago

پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل گیا

aalia,deepica,ranbhir
شوبز46 منٹ ago

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

president of pakistan dr arif alvi
پاکستان48 منٹ ago

چائلڈ لیبر کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح: صدر

shahbaz sharif
پاکستان59 منٹ ago

شہباز شریف کا نواز شریف کی صحت پر تشویشناک بیان

hindu girl
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام قبول کرنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع مگر کیوں؟

maryam aurngzaib
پاکستان1 گھنٹہ ago

مریم اورنگزیب نے عمران خان پر ایسا کیا الزام لگا دیا کہ

ruksana bangish
پاکستان2 گھنٹے ago

جعلی اکاؤنٹس کیس، رخسانہ بنگش بھی نیب کے ریڈار میں

faheem ashraf
کھیل22 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

nawaz maryam and captain
پاکستان6 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

cricket match
کھیل20 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

superem court
پاکستان6 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

blal ashraf mahira
شوبز22 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

asif ghafoor
پاکستان9 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

najam sethi
کھیل6 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

thailand
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہوگا

exaam
پاکستان21 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

amrood
صحت8 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

PMLN worker
پاکستان7 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

khursheed shah
پاکستان7 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

fazal ur rehman
پاکستان24 گھنٹے ago

حکومت نے سات ماہ میں ہر روزقرضہ لیا

صحت6 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

supreme court
پاکستان4 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

مقبول خبریں