Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

با لی وڈ ایکٹرس نرگس فخری امید سے ہیں

anees akhtar

Published

on

nirgis1

بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری 2 سالوں سے فلمی اسکرین سے غائب ہیں، جس کے باعث میڈیا میں ان کی صحت اور نجی زندگی کے حوالے سے بہت سی خبریں گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیاکے مطابق میں اداکار نرگس فخری کے حاملہ ہیں اور جلد ہی بچے کو جنم دیں گی۔



اس خبر میں لکھا گیا کہ نرگس فخری بولی وڈ اداکار ادے چوپڑا سے ہوئے اپنے بریک اپ کے بعد کافی غم زدہ ہوگئی جس کے بعد ان کے تعلقات میٹ الونزو نامی شخص سے بڑھے۔رپورٹ میں ممبئی ایئرپورٹ پر موجود ایک اداکارہ کی تصویر بھی شیئر کی گئی، جس نے اپنا چہرا ڈھکا ہوا تھا، تاہم ایسا ظاہر کیا گیا کہ یہ نرگس فخری ہیں۔

خبر میں یہ بھی کہا کہ نرگس فخری کا کافی وزن بڑھ گیا ہے اور وہ امید سے ہیں جبکہ ایسے ملبوسات پہن رہی ہیں تاکہ کسی کو اس بات کا اندازہ نہ ہو۔تاہم اداکارہ نرگس فخری نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد ٹھراتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان ویب سائٹس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکارہ نے لکھا کہ ’میں نے وزن بڑھا لیا ہے، اس کا یہ مطلب بالکل نہیں کہ میرے بارے میں جھوٹی خبریں لکھی جائیں، یہ باڈی شیمنگ ہے، جس نے بھی یہ خبر تحریر کی ہے اسے کچھ نہیں پتا، اور سب کچھ جھوٹ لکھا گیا ہے‘۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ ایسی ویب سائٹس اپنی ان خبروں کو ہٹائیں، کیوں کہ ان میں جھوٹ لکھا گیا ہے۔

اداکارہ اس وقت اپنی آنے والی فلم ’اماوس‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ نرگس فخری کے والد پاکستانی جب کہ والدہ انگریز تھیں۔ انہوں نے 2005 میں بطور ماڈل اپنے کریئر کا آغاز کیا اور فلم ‘راک اسٹار’ کے بعد انہوں نے ‘میں تیرا ہوں’ اور مدراس کیفے جیسی فلموں میں بھی کام کیا۔

شوبز

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

anees akhtar

Published

on

farah khan salman

بالی ووڈ ہدایت کارہ اور کوریو گرافر فرح خان نےسلما ن خان اور جیکی شروف کے بارے میں حیرت انگیر اور دلچسپ انکشاف کیا ہے۔

بھار تی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے اداکارہ شلپا شیٹی کے ڈانس شو ’سپر ڈانسر چپٹر 3‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اور جیکی شروف کو ’ڈانس‘ سیکھانا انتہائی مشکل کام تھا۔

ڈانس شو کے دوران فرح خان نے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اپنے کریئر کے ابتدائی دنوں میں وہ ایک فلم بنا رہی تھیں جس میں بالی ووڈ اداکار جیکی شروف مرکزی کردار ادا کررہے تھے اور انہیں جیکی شروف کو گانے کے اسٹیپ سکھانے تھے۔

فرح خان نے کہا کہ جیکی شروف کو ڈانس سکھانا اُن کے لیے نہایت مشکل ہوگیا تھا کیونکہ جیکی شروف نے صاف کہہ دیا تھا کہ ’یا تو وہ گانے کی لپ سنگ کرسکتے ہیں یا ڈانس، دونوں کام وہ ایک ساتھ نہیں کرسکتے۔‘

سلمان خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے فرح خان نے مزید بتایا کہ 1989ء میں سلمان خان کو فلم ’میں نے پیار کیا‘ میں مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کیا گیا تھا اور اُس فلم میں سلمان کو ڈانس سکھانے نے انہیں رونے پر مجبور کردیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ فلم کے آغاز میں جب وہ سلمان کو ڈانس سکھا رہیں تھیں تو سلمان خانے نے انہیں بہت پریشان کیا، وہ 4 گھنٹے بعد روتی ہوئی باہر آئیں اور یہ کہتی ہوئی چلی گئیں تھیں کہ ’کوئی اسے ڈانس نہیں سکھا سکتا اور اسے کچھ نہیں آتا‘ اور فرح خان کو اس بات پر بے حد حیرانی ہوئی تھی کہ سلمان کو کیسے فلم میں کاسٹ کیا گیا۔

فرح خان نے مزید بتایا کہ لیکن اس سے زیادہ حیرانی انہیں اس وقت ہوئی جب انہوں نے سلمان خان کی فلم میں ایکٹنگ دیکھی کیونکہ انہوں نے فلم میں کمال کی اداکاری کی تھی۔

Continue Reading

شوبز

عالیہ بھٹ نے ملازمین کوکتنی رقم تحفہ میں دی،بڑی خبر

anees akhtar

Published

on

aalia bhatt

بالی ووڈکی نٹ کھٹ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے ڈرائیور اورملازم کو 50،50 لاکھ روپے کا تحفہ دے کر اُن کا دل جیت لیا۔

بھارتی اخبارکے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے قبل اپنے ڈرائیور سنیل اور ملازم انمول کو 50، 50 لاکھ کا چیک بطور تحفہ دیاتاکہ وہ اپنےلیے ایک نیاگھر خرید سکیں۔

اداکارہ عالیہ بھٹ نے جب سے اپنی فلمی کرئیر کا آغاز کیا تب سے ہی سنیل اور انمول ہمیشہ اُن کے ساتھ ساتھ رہے اور ہر قدم پر اُن کا بھرپور ساتھ نبھایا۔ عالیہ نے اُن کے بھروسے اور محبت سے متاثر ہوکر دونوں کو 50، 50 لاکھ روپے کا چیک دینے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنا ذاتی گھر بنا سکیں۔ 

عالیہ بھٹ کی جانب سے رقم ملنے کے بعد سنیل اور انمول دونوں نے اپنے لیے ممبئی میں گھر بُک کروالیے ہیں۔ 

واضح رہے کہ چند روز قبل عالیہ بھٹ نے اپنی 26ویں سالگرہ گھر پر اپنے والد مہیش بھٹ،بہن پوجا اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی تھی جن میں رنبیر کپوربھی شامل تھے۔

دوسری جانب بالی وڈ اداکارہ ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’کلنک‘ کی پروموشن میں مصروف ہیںجس میں عالیہ سمیت ورون دھون، سوناکشی سنہا ، سنجے دت اور ادتیہ رائےکپور مرکزی کردارادا کریں گے۔

کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’کلنک‘ 19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Continue Reading

شوبز

بے نامی جائیداد،شاہ رخ خان کیخلاف کارروائی

anees akhtar

Published

on

shah rukh khan

 بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بے نامی جائیداد کے معاملے میں مشہور اداکار شاہ رخ خان کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق انکم ٹیکس محکمہ نے اس فیصلہ کو چیلنج کر دیا ہے جس میں شاہ رخ خان پر بے نامی جائیداد کے الزامات کو خارج کر دیا گیا تھا۔ انکم ٹیکس محکمہ نے گزشتہ سال شاہ رخ خان کے علی باغ کے بنگلے کو ضبط کیا تھا۔

2016ء میں قانون کے تحت بے نامی جائیداد کو ضبط کیا گیا تھا لیکن ایک ماتحت ادارے نے انکم ٹیکس کے کیس کو خارج کرتے ہوئے شاہ رخ خان کو ریلیف دیدیا تھا لیکن اب اس معاملہ کو انکم ٹیکس محکمہ نے پھر سے چیلنج کر دیا ہے اور بے نامی اپیلیٹ ٹریبیونل میں چیلنج کیا ہے۔

اب اس معاملہ کی سماعت کی جائے گی جس کے بعد فیصلہ آنے پر طے ہوگا کہ حقیقت میں یہ جائیداد بے نامی تھی یا نہیں؟ اگر یہ طے ہو جاتا ہے کہ یہ بے نامی جائیداد تھی تو شاہ رخ خان کے ساتھ ایسے کئی دیگر پروموٹر ہیں جن کو سات سال کی سزا اور املاک کی مارکیٹ قیمت کا 25 فیصد تک پیسہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
sheihk rasheed
پاکستان4 منٹ ago

شیخ رشید کیخلاف مقدمہ قتل کی درخواست

kaleem imam
پاکستان7 منٹ ago

سندھ سرکاراورآئی جی کے اختلافات کا انکشاف

aslam bherwana3
پاکستان7 منٹ ago

گرین پاکستان مہم‘ ایگریکس ٹاؤن کوآپریٹو سوسائٹی میں عالی شان تقریب کا انعقاد

imran buzdar
پاکستان11 منٹ ago

وزیراعظم عثمان بزدارسے سخت ناراض

pia employes housing society
پاکستان14 منٹ ago

پی آئی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی میں فری آئی اور میڈیکل کیمپ کا انعقاد

india
انٹرنیشنل16 منٹ ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

farah khan salman
شوبز21 منٹ ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

sohail shahid
پاکستان24 منٹ ago

نیوزی لینڈ میں شہید ہونیوالے سہیل شاہد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

aalia bhatt
شوبز26 منٹ ago

عالیہ بھٹ نے ملازمین کوکتنی رقم تحفہ میں دی،بڑی خبر

nawaz sharif1
پاکستان29 منٹ ago

نواز شریف ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انوکھا فیصلہ

asad fwad
پاکستان33 منٹ ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں جھگڑوں کا حیران کُن انکشاف

nizam ul haq
انٹرنیشنل38 منٹ ago

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت کرنے والی شخصیت کون،جانئے

mehbooba mufti
انٹرنیشنل43 منٹ ago

محبوبہ مفتی نے مودی پرسنگین الزام لگا دیا مگرکیوں

foot ball
کھیل47 منٹ ago

فٹ بال کے فروغ کے لیے تاریخ سازقدم اُٹھالیا گیا

b c c i
کھیل51 منٹ ago

بھارتی بورڈ نے گھٹنے ٹیک دیے مگرکس کے آگے

Capture4
شوبز24 گھنٹے ago

حانیہ عامر نے دل دیدیا۔۔۔ لیکن کس کو

jall band
شوبز20 گھنٹے ago

میوزک بینڈ ’جل‘ ٹوٹنے کی وجہ سامنے آگئی

ali muhammad khan
پاکستان24 گھنٹے ago

علی محمدخان نے عافیہ صدیقی کے حوالہ سے خوشخبری سنادی

maryam nwaz
پاکستان21 گھنٹے ago

مریم نوازکی نوازشریف سے لائن کٹ گئی

F16
انٹرنیشنل24 گھنٹے ago

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا

sardar usman buzdar
پاکستان24 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا وزیراعظم کو چونا، تنخواہوں میں اضافہ کا بل منظور

پاکستان24 گھنٹے ago

عمران خان حکومت کی بڑی ناکامی منظر عام پر

the world bank
پاکستان22 گھنٹے ago

عالمی بینک کا حکومت کےخلاف عدم اعتماد

shain watson
کھیل2 گھنٹے ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

hassan niazi
شوبز19 گھنٹے ago

حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردارنبھانے پر بول پڑے

jutintrodo
انٹرنیشنل10 گھنٹے ago

بس بہت ہو چکا، دنیا میں فساد کے لیے کوئی جگہ نہیں

شوبز8 گھنٹے ago

پہلی جھلک منظرعام پر

nawaz sharif1
پاکستان19 گھنٹے ago

نوازشریف کواپنے گھرفون کرنے کا اختیارحاصل

شوبز9 گھنٹے ago

’’جنون عشق‘‘ کو نمائش کی اجازت

شوبز8 گھنٹے ago

اذان سمیع نے ماہرہ خان کے لئے ایسا کام کردیا کہ۔۔۔

مقبول خبریں