Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

شوبز

گوری خان نے زندگی کے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا

anees akhtar

Published

on

guri khan shah rukh

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنی 25 سالہ شادی شدہ کامیاب زندگی کاراز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور شاہ رخ کبھی جھگڑا نہیں کرتے جب کہ شاہ رخ انہیں خوش رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔

بالی ووڈ کے رومینٹک ہیرو شاہ رخ خان کروڑوں لڑکیوں کے دلوں پر تو حکمرانی کرتے ہی ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی اہلیہ گوری خان کے دل کے بھی کنگ ہیں۔ شاہ رخ اورگوری کا شمار بالی ووڈ کی خوشحال جوڑیوں میں ہوتا ہے جو پچھلے 25 سال سے کامیاب شادی شدہ زندگی گزاررہے ہیں۔

ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران گوری خان نے اپنی کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئےکہاتھا کہ شاہ رخ خان ان سے اور اپنے تینوں بچوں سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ شاہ رخ انہیں غصہ کرنے کی کوئی وجہ ہی نہیں دیتے اس لیے ان کے درمیان کبھی جھگڑا نہیں ہوتا۔

گوری نے مزید کہا ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہ رخ خان انہیں تحفے دیتے ہیں اورگھر کے ٹیرس پر ان کے لیے کینڈل لائٹ ڈنر کا اہتمام کرتے ہیں، ان دونوں کے درمیان یہی محبت ان کی کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز ہے۔ جب گوری سے پوچھا گیا کہ وہ شاہ رخ خان کو بدلے میں تحفے دیتی ہیں تو انہوں نے کہا تحفے دینا انہیں بہت بورنگ لگتا ہے انہوں نے آج تک شاہ رخ کو کوئی تحفہ نہیں دیا، تحفے خریدنا اور انہیں پیک کرنا ان کے لیے بہت مشکل کام ہے، لیکن شاہ رخ کی جانب سے دئیے جانے والے تحفوں کو وہ بہت سراہتی ہیں۔

شوبز

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

Rashid Saeed

Published

on

ali zafar and misha shafi

عدالت نے علی ظفر کے وکیل کی درخواست پر ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا کیس 15 اپریل تک نمٹانے کا حکم دیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہرجانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ کیس ایک سال سے زیر سماعت ہے، میشا شفیع مختلف طریقوں سے کیس کو التوا کا شکار کر رہی ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: ارمینا خان کا پریانکا چوپڑا پر الزام

سماعت کے دوران علی ظفر کے وکیل رانا انتظار نے درخواست کی کہ عدالت کیس کا ایک ماہ میں فیصلہ کرے کیونکہ میشا شفیع کے جھوٹے الزامات سے گلوکار کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے، عدالت میشا شفیع کو 100 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔ علی ظفر کے وکیل کی استدعا پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد کو 15 اپریل تک کیس نمٹانے کا حکم دے دیا۔

Continue Reading

شوبز

ارمینا خان کا پریانکا چوپڑا پر الزام

anees akhtar

Published

on

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ٹیم جعلی اکاؤنٹ سے ان پرسائبر حملے کررہی ہے۔خوبرو پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ کی حمایت کرنے پربالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ آپ خود کواقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیرکہتی ہیں لیکن آپ سے بڑی منافق کوئی نہیں۔ ارمینا خان کی جانب سے پریانکا کی حقیقت بیان کرنا بھارتیوں کو پسند نہیں آیا اورانہوں نے ارمینا خان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔
گزشتہ روزارمینا خان نے ٹوئٹرپرانکشاف کرتے ہوئے کہا کہ پریانکا کی ٹیم جعلی اکاؤنٹ بنا کران کے ٹوئٹراکاؤنٹ پرمسلسل اشتعال انگیزاوربے ہودہ تبصرے  کرکے ان پرحملے کررہی ہے

Continue Reading

شوبز

’شا ن پاکستان‘ میں میوزک کی اہمیت پر بات چیت

Avatar

Published

on

شاہی قلعہ میں ’شا ن پاکستان ‘کے عنوان سے ہونے والی تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔اس موقع پر میوزک کی مختلف شعبوں میں اہمیت کے موضوع پر مباحثے ہوئے جن میں ذیشان چوہدری،فیصل قریشی،رانیہ درانی،رابیل وڑائچ،شریف اعوان،سیمی راحیل،شہزادنواز،ثاقب ملک،یوسف بشیر، میرا،ٹیناثانی ،حاجرہ یامین اور علی ظفرشامل ہیں۔ شرکاءکا کہنا تھا کہ میوزک کی اہمیت کسی طرح بھی کم نہیں ہوسکتی بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ ہوتا جاتاہے۔علی ظفر نے کہا کہ میوزک کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ثاقب ملک نے بتایا کہ آج کی فلموں میں بہت کم میوزک ہوتا ہے لیکن ان کی فلم’باجی‘ میں دس گانے شامل کئے گئے ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
bilawal bhutto
پاکستان1 منٹ ago

بلاول بھٹو کا ملک دشمنی کا الزام لگانے والوں کو کرارا جواب

ali zafar and misha shafi
شوبز7 منٹ ago

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

mahteer muhammad
پاکستان18 منٹ ago

مہاتیر محمد کی اسلام دشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

pakistani batting
کھیل30 منٹ ago

پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

mulana taqqi
پاکستان33 منٹ ago

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

انٹرنیشنل38 منٹ ago

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

newzealan news paper
انٹرنیشنل50 منٹ ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، کیویز اخبارات نے ایسا کیا شائع کردیا کہ

پاکستان51 منٹ ago

بہن اور بہنوئی کا قتل کیوں اور کب؟

پاکستان57 منٹ ago

چھت گرنے سے 6 افرد جاں بحق

gang mawri
انٹرنیشنل59 منٹ ago

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

پاکستان1 گھنٹہ ago

نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں ؟

پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیر خارجہ نے ترقی کا شکر گزار کیوں کیا اندرونی کہانی سامنے آکئی

شوبز2 گھنٹے ago

ارمینا خان کا پریانکا چوپڑا پر الزام

blast in chaina
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چین میں خوفناک دھماکہ، 47 افراد جاں بحق

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حدیث کا حوالہ

jhangir tareen
پاکستان22 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کا قرض اتارنا شروع کر دیا

pm meet with chiefs
پاکستان23 گھنٹے ago

پاک افواج کے سربراہان سے ملاقات، وزیراعظم کی پریشانی بڑھ گئی

imran khan
پاکستان21 گھنٹے ago

پاک بھارت جنگ، وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

katreena salman
شوبز22 گھنٹے ago

سلمان خان کا کترینہ کومہنگا ترین تحفہ

asif ali zardari
پاکستان23 گھنٹے ago

زرداری نے گرفتاری کے بعد کون سا دھماکہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ‘ بڑی خبر منظر عام پر

mekaal zulkaar
شوبز20 گھنٹے ago

بچ کے رہنا،میکال ذوالفقارکی بھارت کو وارننگ

shahbaz gull
پاکستان22 گھنٹے ago

شہباز گل نے ن لیگ سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟

pakistani and qater flag
پاکستان22 گھنٹے ago

یو اے ای کے بعد قطر نے بھی پاکستان سے منہ موڑ لیا

nawaz sharif
پاکستان24 گھنٹے ago

نوازشریف جیل میں بہت خوش دکھائی دیئے مگرکس بات پر

utility store
پاکستان22 گھنٹے ago

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ات مچا دی

shahryiar afridi
پاکستان21 گھنٹے ago

ریاستی رٹ کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا: شہریار آفریدی

کھیل5 گھنٹے ago

نوجوان کھلاڑی کی دھواں دھار سنچری

sahir ali baga
شوبز20 گھنٹے ago

ساحر علی بگا کا ملی نغمہ 23 مارچ کو ریلیزکیا جائے گا

fawad hassan fawad
پاکستان22 گھنٹے ago

نیب نے فواد حسن فواد کے آگے ایسی مشکل کھڑی کر دی کہ

scandal
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

تاریخ کا سب سے بڑا فحش اسکینڈل منظرعام پر

مقبول خبریں