’زیروسائز‘ ۔۔۔ جنون سوار

Avatar Ashfaq Hussain , جنوری 14, 2019

اداکارہ فریال محمود پرزیروسائز حاصل کرنے کا جنون سوار ہوگیا ہے جس کے بعد انہوں نے ایک مرتبہ پھر اپنا زیادہ وقت جم میں گزارنا شروع کردیا ہے ۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے تک فریال محمود کا وزن کافی زیادہ تھا جسے انہوں نے دن رات کی محنت کے بعد کام تو کرلیا لیکن اب بھی وہ اس پر مطمئن نہیں اور شاید اسی لئے دوبارہ جم جارہی ہیں جہاں وہ روزانہ کئی گھنٹے تک سخت ایکسرسائز کرتی ہیں۔فریال محمود نے اپنی تازہ وڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لڑکیوں کو ایکسرسائز کی ترغیب دی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.