کشمیری خواتین خوفزدہ، اجتماعی خود کشیوں کا خدشہ، ہولناک رپورٹ

بھارتی فوجی زبر دستی گھر میں گھس جاتے ہیں، کشمیری خواتین اپنے بچاؤ کے لیے لوہے کی راڈز اور ڈنڈوں کا بندوبست کرکے رکھتی ہیں

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے خوف سے کشمیری خواتین میں اجتماعی خودکشیوں کے خدشہ حوالہ سے ہولناک رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔

جرمن میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو بھارتی فوج کے ہاتھوں عصمت دری کا خدشہ ہے، خاص کر دیہی علاقوں میں یہ خطرات زیادہ ہیں۔ کشمیری ریسرچر عرشی قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی زبر دستی گھر میں گھس جاتے ہیں، کشمیری خواتین اپنے بچاؤ کے لیے لوہے کی راڈز اور ڈنڈوں کا بندوبست کرکے رکھتی ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept