پگھلی آئس کریم زہر آلودہ

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 07, 2018

برطانیہ کے ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پگھلی ہوئی آئس کریم کو دوبارہ منجمد کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ تحقیقات سے معلوم ہواہے کہ جب آئس کریم ایک مرتبہ پگھلی جاتی ہے اور دوبارہ اس کو منجمد کیا جاتا ہے تو وہ زہر آلود ہو جاتی ہے لہٰذا ایک دفعہ پگھل جانے کے بعد آئس کریم کو دوبارہ منجمد کر کے کھانے سے پرہیز کیا جانا چاہیے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.