Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

صحت

روزانہ استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید

Published

on

hony

شہد کا استعمال تو صدیوں سے لوگ مختلف طبی مسائل سے بچاﺅ کے لیے کررہے ہیں اور یہ وہ چیز ہے جو کبھی ایکسپائر نہیں ہوتی۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ شہد میں دار چینی کو ملا کر روزانہ استعمال کیا جائے تو اس کے کتنے فوائد ہیں؟

یہاں ایسے ہی سائنسی شواہد جانیں جو ان دونوں کے امتزاج سے صحت کو ہونے والے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں۔

بڑھاپے کی روک تھام

جسم میں مضر اجزاء یا آکسائیڈنٹس خلیات اور ٹشوز کو نقصان پہنچاتے ہیں، جس کے نتیجے میں قبل از وقت بڑھاپے اور دیگر امراض کا خطرہ بڑھا جاتا ہے، اس کے مقابلے میں اینٹی آکسائیڈنٹس ان مضر اجزاءسے پاک ہوتے ہیں اور بڑھاپے کے عمل کی رفتار کو سست کردیتے ہیں، شہد بھی متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے اور طبی سائنس کے مطابق گہرے رنگ کا شہد ان اجزاءکے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، جبکہ دارچینی میں فولی فینول نامی اینٹی آکسائیڈنٹس ہوتے ہیں۔

دل کی صحت میں بہتری

شہد اور دارچینی کا استعمال خون کی شریانوں کے امراض کی روک تھام بھی کرتے ہیں جو کہ دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں، شہد کا استعمال دل کی جانب دوران خون کو بڑھاتا ہے جبکہ اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس خون کو گاڑھا یا جمنے سے روکنے میں مدد دیتے ہیں جو کہ ہارٹ اٹیک اور فالج کا باعث بنتے ہیں، اسی طرح دار چینی کا استعمال جسم کے لیے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے، جبکہ صحت کے لیے بہتر کولیسٹرول کا لیول بڑھتا ہے۔ ناشتے میں ایک چمچ شہد میں کچھ مقدار میں دارچینی کا روزانہ استعمال دل کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔

بیکٹریا کے انفیکشن کے خلاف جدوجہد

شہد اور دارچینی دونوں بیکٹریا کش اثرات رکھتے ہیں، تو آپ ان دونوں کے امتزاج کو استعمال کرکے نہ صرف نزلہ زکام سے بچ سکتے ہیں بلکہ دیگر انفیکشنز جیسے گردوں یا مثانے کو بھی دور رکھ سکتے ہیں۔

جسمانی وزن میں کمی

شہد اور دارچینی جسمانی وزن میں کمی لانے والی اشیاءنہیں مگر یہ جسمانی وزن کو تیزی سے کم کرنے میں مدد ضرور دیتے ہیں، اس کے لیے چینی اور میٹھی اشیاءکو شہد سے بدل دیں کیونکہ ریفائن چینی بلڈ گلوکوز کی سطح کو بڑھاتی ہے جس کے بعد اچانک بلڈ شوگر کی سطح گر بھی جاتی ہے، جس کے نتیجے میںانسولین زیادہ بننے لگتی ہے، اس کے مقابلے شہد دوران خون میں سست روی سے جذب ہوتا ہے جس سے بلڈ شوگر کی سطح نہیں بڑھتی، جبکہ دارچینی بلڈ شوگر کی سطح میں کمی اور انسولین کی حساسیت کو کم کرتی ہے جس سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے اور گلوکوز چربی میں بدلنے کی بجائے جسم کو توانائی پہنچانے کا کام آتا ہے۔ اس کے لیے روزانہ ایک گلاس پانی میں چائے کا چمچ شہد اور آدھا چمچ دارچینی ملا کر ناشتے سے آدھے گھنٹے پہلے یا رات کو سونے سے آدھے گھنٹے پہلے پی لیں۔

بلڈ شوگر میں کمی

ہائی بلڈ شوگر ذیابیطس سمیت متعدد امراض کا بنتا ہے، مگر شہد اور دارچینی اس کے لیے مفید ہیں، ایک تحقیق کے مطابق شہد میں پانی کی مقدار صرف 17 فیصد ہوتی ہے جبکہ دیگر اجزاءبھی جسم میں آسانی سے جذب ہوجاتے ہیں اور بلڈ شوگر کی سطح نہیں بڑھتی، ایک اور تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دارچینی کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے تاہم اسے دوا کے طور پر استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

صحت

پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے سٹیکر تیار

Rashid Saeed

Published

on

faroots steeker

جیسے انسان کو اپنی صحت برقرار رکھنے کے لیے پھلوں کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے ملائیشین کمپنی نے ایک چھوٹا سٹیکر بنایا ہے۔ 

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ سٹیکر 100 فیصد نامیاتی (آرگینک) ہے اور جس میں شہد کی مکھیوں کے چھتے سے لی گئی موم اور خاص آئیونائز نمک ملایا گیا ہے۔ یہ دونوں اشیا مل کر پھل کو بیکٹیریا سے محفوظ رکھتی ہیں اور ساتھ ہی اسٹیکر پھل کے پکنے کے عمل کو بھی سست کردیتا ہے۔ اگرچہ اسٹیکر کی مزید تفصیل نہیں دی گئی لیکن اسٹیکر بالکل محفوظ ہے اور یہاں تک کہ ا?پ اسے کھا بھی سکتے ہیں۔ اسے اسٹکس فریش کا نام دیا گیا ہے۔

اسٹکس فری کے مالک ظافری زین الدین نے کہا ہے کہ چار سال قبل انہیں اس کا خیال ا?یا اور انہوں نے پھل اور سبزیاں فروخت کرنے والے کئی افراد سے ملاقات کی جو تیزی سے خراب ہوتے پھلوں سے پریشان تھے۔ ایک خوانچہ فروش نے کہا کہ ہم بے بس ہیں کیونکہ ہم قدرت کو نہیں روک سکتے۔

Continue Reading

صحت

آئسکریم کھائیں اور ذہین بن جائیں

Published

on

ice cream

 ناشتے میں اگر کوئی آئسکریم کھانے کی پیش کش کرے تو انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ بھلا ناشتے میں آئسکریم کب کھائی جاتی ہے لیکن اب ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتے میں آئسکریم کھانے سے انسان کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے۔

جاپان سے تعلق رکھنے والے سائنسدان کا کہنا ہے کہ ناشتے میں باقاعدگی سے آئسکریم کھانے والے افراد دیگر لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں۔ پروفیسر یوشی ہیکو کوگا کے مطابق ناشتے میں آئسکریم کھانے سے جسم میں ایلفا ویوز میں اضافہ کرتا ہے جس کا تعلق انسان کی دماغی پھرتیوں سے ہوتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جس شخص کے دماغ کی ایلفا ویوز کی فریکوئنسی زیادہ ہوگی وہ اتنا ہی زیادہ حاضر دماغ اور ذہین ہوگا۔

پروفیسر یوشی ہیکو کوگا نے ٹوکیو کی “کیورین یونیورسٹی” میں طالبعلموں کے 2 گروپوں پر ریسرچ کی جن میں سے ایک گروپ کو روزانہ ناشتے میں آئسکریم کھلائی گئی جب کہ دوسرے گروپ کو ناشتے میں دیگر اشیا کھلائی گئیں جس کے بعد دونوں گروپوں میں شامل طالبعلموں کی ذہنی صلاحیت کا کمپیوٹر پر جائزہ لیا گیا۔ دونوں گروپوں کی ذہنی صلاحیت اور پھرتیوں کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا گیا کہ صبح ناشتے میں آئسکریم کھانے والے افراد ذہنی دباؤ کا شکار نہیں ہوتے اور وہ عام فرد کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔

اسی کے ساتھ پروفیسرکوگا نے اپنی تحقیق میں شامل افراد کو صبح ناشتے میں ٹھنڈا پانی دیا جس کے بعد ان کی ذہنی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا توان کی بھی حاضردماغی اور ذہنی صلاحیت میں اضافہ نوٹ کیا گیا۔ اپنی ریسرچ میں پروفیسر یوشی ہیکوگوکا کا کہنا ہے کہ ناشتے میں آئسکریم کھانے کے صحت پر ہونے والے نقصانات سے متعلق مزید تحقیق کی ضرورت ہے البتہ یہ ضرور ہے کہ ناشتے میں آئسکریم کھانے سے ذہنی صلاحیت نکھرتی ہے۔

Continue Reading

صحت

چائے یا کافی کے حوالہ سے نئی تحقیق

Rashid Saeed

Published

on

tea and Coffee

چائے یا کافی کے حوالہ سے نئی تحقیق سامنے آئی جس میں بتایا گیا ہے کہ چائے یا کافی کو پسند کرنے کا انحصار ہماری جینیات یا ڈی این اے پر ہوتا ہے۔ 

تحقیق کے مطابق وہ افراد جن کی جینیات تلخ اور کھٹے ذائقوں کو برداشت کرسکتی ہوں، صرف ایسے افراد ہی تلخ کافی پینا پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس بعض افراد کی جینیات تلخ ذائقوں کے حوالے سے حساس ہوتی ہے، ایسے افراد قدرتی طور پر چائے پینا پسند کرتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہماری جینیات نے ذائقوں کے حوالے سے بھی ارتقائی مراحل طے کیے اور مختلف ذائقے پہچاننے کی صلاحیت کی حامل ہوتی گئیں۔ اس سے قبل ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ سیاہ اور اسٹرونگ کافی پینے والے ذہنی خلل کا شکار افراد ہو سکتے ہیں۔

امریکا میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق وہ افراد جو مختلف فلیورز کی جگہ تلخ ذائقے پسند کرتے ہیں ان میں نفسیاتی الجھنوں، خود پسندی اور اذیت رسانی کا رجحان پایا جاتا ہے۔ اس کے برعکس دودھ اور مٹھاس سے بھری کافی پینے والوں میں لچک، ہمدردی اور تعاون کا جذبہ زیادہ ہوتا ہے۔

Continue Reading
Advertisement
google play store
ٹیکنا لوجی1 گھنٹہ ago

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی نگرانی کرنے والا مفت اپیس

faroots steeker
صحت1 گھنٹہ ago

پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے سٹیکر تیار

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم نے سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا

hudaidah
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سیز فائر کا معاہدہ ختم، ایکدوسرے پر حملے شروع

three wuzra
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ کے 3 وزراء کو 3 ماہ کی مہلت

small airoplan
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

earth quake
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

army chief meet with ameer qatar
پاکستان2 گھنٹے ago

دورہ قطر، آرمی چیف کی امیر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

sipreme court 1
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکپتن اراضی کیس‘ جے آئی ٹی کو ایک ہفتے کی مہلت

hanif abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

mian sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

faroqgh naseem
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن ہمارے ساتھ ملکر عوام دوست قوانین منظور کرائے

rana sana ullah
پاکستان3 گھنٹے ago

شیخ رشید آج عمران خان کے بوٹ چاٹ رہا ہے

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

shah mehmood qurashi
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے

ali ejaz
شوبز12 گھنٹے ago

اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

vechicle card
پاکستان11 گھنٹے ago

رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا اعلان

کھیل11 گھنٹے ago

بھارت کو 146 رنز سے شکست

punjab cabinet
پاکستان11 گھنٹے ago

سرکاری ملازمین کےاحتساب کیلئے خودمختار کمیشن

پاکستان11 گھنٹے ago

4 پراسیکیوٹرز مستعفی

nawaz sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

فلیگ شپ ریفرنس، نیب کے حتمی دلائل شروع

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

ban to wash van with pipe
پاکستان8 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ نے نئی پابندی عائد کر دی

sheihk rasheed
پاکستان9 گھنٹے ago

این آر او کے حوالہ سے شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

khursheed shah
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت اپنی ناقص پالیسیوں سے خود گر جائیگی

British air ways start
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کیلئے 10 سال بعد دوبارہ پروازیں بحال

small airoplan
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

police for u app
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستانی نوجوان کا کارنامہ،پولیس فاریو ایپ تیار کردی

doctor muhammad faisal
پاکستان4 گھنٹے ago

سزائے موت خاتمے کی قرارداد کیخلاف ووٹ دیا

پاکستان10 گھنٹے ago

’’بھارتی جاسوس کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گیا‘‘

aquaman
شوبز1 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو4 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو4 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز6 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو6 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

مقبول خبریں