محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی‘ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار جبکہ بیئر میٹل اسٹنٹ کی قیمت13 ہزار 250 روپے ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔