توبہ توبہ۔۔۔ اتنی بے شرمی

عائشہ عمر کا شمار مقبول ماڈلز اور اداکارائوں میں ہوتا ہے جنہوں نے کیرئر کی ابتدا میں ہی شہرت حاصل کرلی تھی۔ نیشنل کالج آف آرٹس سے ڈگری حاصل کرنے کے بعد انہوں نے شوبز کو کیرئر بنالیا۔ویسے تو وہ بے شمار ڈراموں میں کام کرچکی ہیں تاہم سٹ کام’بلبلے‘ میں خوبصورت کے کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر ہنچادیا۔

عائشہ عمر شروع سے ہی بولڈ کام کی عادی رہی ہیں اور اسی وجہ سے اکثر انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔حال ہیں جب انہوں نے اپنے نئے شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو لوگ حسب عادت ہاتھ دھوکر ان کے پیچھے پڑگئے،کسی نے انہیں بے شرم تو کسی نے کافر کی اولاد قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ عاشئہ عمر دو فلموں’رہبرا‘ اور’کاف کنگناں‘ میں بھی کام کررہی ہیں۔