’گینگز آف لندن‘ میں شامل

اداکار آصف رضا میر کو امریکی چینل کی سیریز کے اہم کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کی شوٹنگ لندن میں جاری ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کے نامور اداکار کوHBO کی سیریز’ گینگز آف لندن‘ میں کاسٹ کیا کیا گیا ہے جو دس حصوں پر مشتمل ہے اور اس میں دنیا کے کئی اور نامور فنکار بھی کام کررہے ہیں جن میں مائیکل فیئرلے۔مارک لیوس جونز،جنگ لوسی،برائن ورنل قابل ذکر ہیں۔