نئے گھر کی خوشی میں افطار ڈنر

اداکارہ مایا علی نے نئے گھر منتقل ہونے کی خوشی میں اپنے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کو افطار ڈنر دیا۔اس موقع پر مایا علی کا کہنا تھا کہ وہ نئے گھر میں کچھ عرصہ پہلے ہی منتقل ہوئی ہیں لیکن انہوں نے دوستوں کو اب مدعو کیا ہے کیونکہ ماہ مقدس میں ہر کام کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔

You might also like