سائرہ شاکرہ کی نئی عید کلیکشن

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر سائرہ شاکرہ نے اپنی نئی عید کلکیشن
Crimson Luxury Lawn  متعارف کرادی ہے جس کی پرموشن کے لئے مایا علی کو ماڈل منتخب کیا گیا ہے۔سائرہ شاکرہ کی نئی کلیکشن مختلف دیدہ زیب رنگوں میں دستیاب ہے۔