حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں

فیشن ڈیزانئر کرن چوہدری نے اپنی نئی کلکیشن’عنایا‘ متعارف کرادی ہے جس کی ماڈلنگ کے لئے انہوں نے ماورا حسین کا انتخاب کیا ہے۔ کرن چوہدری اور ماورا حسین دونوں ہی سوشل میڈیا پر اس کلیکشن کی پرموشن میں مصروف ہیں جس میں انہیں صارفین کی طرف سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔ ماورا حسین کے پرستار ان کی تعریفوں میں زمین آسمان ایک کررہے ہیں۔ اس صارف نے ان کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ’حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں‘