ژالے سرحدی’قسمت‘ کی منتظر

اعجازاسلم پروڈکشن نے نئی ڈرامہ سیریل’قسمت کا آغاز کردیا ہے جس کی رائٹرسلمیٰ یونس اور ڈائریکٹر مصورخان جبکہ کاسٹ میں ژالے سرحدی، اعجازاسلم،فرازفاروقی،لائبہ خان، مریم ٹوانہ،صبیحہ ہاشمی،رانا شبیر،طارق جمیل،روبینہ عارف،حمیرا زاہد،ذوالقرنین حیدراور صباحت باری شامل ہیں۔ڈرامے میں ژالے سرحدی مہرین کا مرکزی کردار کررہی ہیں جن کی قسمت انہیں کہاں سے کہاں لے جاتی ہے اور ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب اس کے تمام خواب چکنا چور ہوجاتے ہیں۔ژالے سرحدی نے اعجازاسلم پروڈکشن کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ پوری ٹیم بہت پروفیشنل ہے جس کے ساتھ کام کرکے بہت اچھا لگا۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept