ہم نہ کبھی ہوں گے جدا

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی دوستی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کیونکہ دونوں خود بھی اس کا اقرار کرچکے ہیں یہی وجہ ہے ان فنکاروں کی کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت ساتھ گزاریں۔ دونوں فنکار ان دنوں تھائی لینڈ میں موجود ہیں جہاں ساحلوں اور جنگلوں میں سیرو تفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر باقاعدگی سے پوسٹ کی جارہی ہیں۔سوشل میڈیا پر صارفین کی اکثریت نے دونوں کے پیار کی کامیابی کے لئے دعائیں بھی کیں۔

View this post on Instagram

🏞 #2k19

A post shared by IQRA AZIZ🇵🇰 (@iiqraaziz) on