’محنت کر حسد نہ کر‘

اداکارہ ایرج فاطمہ کا نیا سیریل’حسد‘ اے آر وائی سے آن ایئر ہوگیا ہے جس میں وہ پہلی بار منفی کردار کرتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن ناظرین کی اکثریت کو ان کا یہ روپ زیادہ پسند نہیں آیا اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ’محنت کر حسد نہ کر‘۔ایرج فاطمہ اس سیریل کی ریکارڈنگ کے لئے تین ماہ پہلے پاکستان آئی تھیں جسے مکمل کرانے کے بعد وہ بیرون ملک اپنے شوہر کے پاس واپس چلی گئی ہیں جہاں سے وہ اپنی روزمرہ سرگرمیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر باقاعدگی سے پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept