بھارت سے کئ پیغام آئے۔۔ اہم انکشاف

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد بار بالی ووڈ میں کام کرنے کی آفرز ہوچکی ہیں لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر ابھی تک وہاں کام نہیں کرسکیں۔عائزہ خان نے بتایا کہ ایک مشہور ڈائریکٹر کی فلم کے لئے انہیں دانش تیمور کے ساتھ فائنل کرلیا گیا تھا جبکہ فلم میں جاوید شیخ بھی موجود تھے لیکن جب ہم بھارت جانے کے لئے بالکل تیار تھے وہاں کے حالات خراب ہوگئے اور ہم نہ جاسکے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈائریکٹر امتیاز علی بھی انہیں اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند تھے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept