انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔ پہلی قسط آج رات

ڈرامہ سیریل’عشق زہے نصیب‘ کی پہلی قسط آج رات 8 بجے ہم ٹی وی سے نشر کی جائے گی جس کے رائٹر ہاشم ندیم، ڈائریکٹر فاروق رند اور کاسٹ میں سونیا حسین ،زاہد احمد،سمیع خان، یمنیٰ زیدی،،زرنش خان،خالد ملک،حمیرا بانو،اور اکبر سبحانی شامل ہیں۔اس سیریل کو مومنہ درید اور مومل شنید نے پروڈیوس کیا ہے جس کا او ایس ٹی واجد علی ناشاد نے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ناظرین کی کثیر تعداد بے چینی سے پہلی قسط کا انتظار کررہی ہے کیونکہ اداکار زاہد احمد میں اس میں ڈبل کردار کرتے نظرآئیں گے۔

 

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept