آئمہ بیگ پیرس کے حسن میں گم

گلوکارہ آئمہ بیگ نجی دورے پر فرانس میں موجود ہیں جہاں وہ پیرس کی رنگینیوں میں گم ہیں۔ آئمہ بیگ کا زیادہ تر وقت سیروتفریح میں گزرتا ہے جس کی تصاویر وہ باقاعدگی سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کررہی ہیں۔

یاد رہے کہ آئمہ بیگ بے شمار فلموں اور ڈراموں کے لئے گاچکی ہیں۔ ان کے گائے ہوئے او ایس ٹی’جاتجھے  معاف کیا‘ نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی جسے بھارتی گلوکارہ سونو ککڑ نے بغیر اجازت گا کر وڈیو بھی یو ٹیوب پر ریلیز کی ہے۔


 

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept