دیا علی نے دبئی میں شادی کرلی

معروف پاکستانی ماڈل دیا علی نے دبئی میں شادی کرلی ہے جس کا اعلان انہوں نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر کیا ہے جس کے  بعد انہیں دنیا بھر سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ دیا علی پاکستان میں ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی کرچکی ہیں جس کے علاوہ انہوں نے کئی بین الاقوامی فیشن مقابلوں میں بھی حصہ لیا ۔وہ2016 میں مس ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل بھی جیت چکی ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ دیا علی دو سال پہلے دبئی منتقل ہوگئی تھیں جہاں انہوں نے دو روز قبل دھوم دھام سے شادی کی جس میں ان کے قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔

دیا علی کا کہنا ہے کہ وہ خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں کیونکہ مجھے اپنی محبت مل گئی ہے۔

دیا

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept