علیزے شاہ۔۔۔۔۔۔۔’کن فیکون‘ کی منتظر

ہم ٹی وی کی نئی ڈرمہ سیریل’کن فیکون‘ کی پرموشن شروع کردی گئی ہے جس کے ٹیزر ان دنوں بہت پسند کئے جارہے ہیں۔ اس سیریل کے ذریعے ناظرین پہلی بار علیزے شاہ کو عمران عباس کے مقابل دیکھ سکیں گے جو بہت تیزی سے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنارہی ہیں۔ ڈرامے کی کہانی قیصرہ حیات نے تحریر کی ہے جس کے ڈائریکٹر الیاس کشمیری ہیں۔ ڈرامے میں زرنش خان نے بھی اہم کردار کیا ہے۔علیزے شاہ اپنی اس نئی سیریل بارے نہایت پرجوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ ڈرامے ان کے کیرئر کے لئے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگا۔

 

 

You might also like