Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا

Avatar

Published

on

ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف منجمد اثاثوں کے حوالے سے مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے ایران امریکا میں اثاثوں کو غیر منجمد کرنے کیلئے کارروائی آگے بڑھا سکتا ہے، فیصلے کے بعد ایران 2 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثوں کیلئے کیس آگے بڑھائے گا۔

واضح رہے کہ امریکا نے ایران پر 1983 میں بیروت میں امریکی اڈے پر حملے کا الزام لگایا تھا، امریکا کا موقف تھا کہ ایران بین الاقوامی دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے جس کے بعد امریکی عدالت نے 2016 میں ایران کے 2 ارب ڈالرز کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔

انٹرنیشنل

وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

WebDesk 1

Published

on

kabul

افغانستان کے درالحکومت کابل میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملے میں 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان حکام کے مطابق حملہ آوروں نے وزارت مواصلات اور آئی ٹی کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں مقابلہ ہوا۔

حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ کئی گھنٹے جاری رہا اور سیکیورٹی فورسز نے عمارت سے 2 ہزار سے زائد ملازمین کو بحفاظت نکالا۔ افغان وزرات داخلہ کے مطابق حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک اور 8 شہری زخمی ہوئے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے عمارت کو کلیئر کردیا ہے اور آپریشن میں 4 حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

ایرانی وزیرخارجہ کی سانحہ اورماڑہ کی شدید مذمت

WebDesk 2

Published

on

jawad zareef

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے علاقے اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وےپر پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنے پہلے تاریخی دورے پر ایران آ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد، انتہا پسند اور اُن کے اسپانسرز مسلم ملکوں کے قریبی تعلقات سے خوف زدہ ہیں۔

جواد ظریف نے یہ بھی کہا کہ ایران پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ واضح رہے کہ 18 اپریل کو اورماڑہ میں دہشت گردوں نے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر ان کے ہاتھ پیر باندھ کر فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

پاکستان کے تعاون سے افغانستان میں اسپتال کا افتتاح

WebDesk 2

Published

on

ali mohd khan

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کےتعاون سے200بستروں کے اسپتال کا افتتاح کیا گیا ہے ۔

افتتاحی تقریب میں وزیرپارلیمانی امورعلی محمد خان،افغان نائب صدر و دیگرنے شرکت کی۔ وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہناہے کہ جناح اسپتال افغانستان کے صحت کے شعبہ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

ترجمان کا کہناہے کہ جناح اسپتال کو 24 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے جناح اسپتال کو باضابطہ طور پر افغان حکومت کے سپرد کردیاگیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان وزیر صحت کی طرف سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف سے لوگر میں 100 بستروں کااسپتال بھی زیر تعمیر ہے۔ نائب امین اللہ اسپتال پر 19 ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے تعاون سے جلال آباد میں نشتر کڈنی سنٹر بھی تعمیر کیا گیا ہے

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jail of kpk
پاکستان7 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا كی جیلوں کا سروے کروانے کا فیصلہ

iftar in jail
پاکستان8 گھنٹے ago

جیلوں میں سحر و افطار کیلئے 27 کروڑ سے زائد کی رقم جاری

rape with women
پاکستان9 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

firdous ashiq awan
پاکستان9 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

exam of inter mediate
پاکستان9 گھنٹے ago

انٹرمیڈیٹ کا امتحان، ایک اور پرچہ آؤٹ

jinnah institue
پاکستان9 گھنٹے ago

کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

aleem khan
پاکستان9 گھنٹے ago

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

KKF logo
پاکستان9 گھنٹے ago

کے کے ایف کے اکاونٹس ایف آئی اے کو تحویل میں لینے کی ہدایت

hafeez sheikh
پاکستان9 گھنٹے ago

حفیظ شیخ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف مشن چیف کو فون

bundu khan restaurant
پاکستان11 گھنٹے ago

شب برأت کی رات کو’’بندو خان ریسٹورنٹ‘‘ میں گانا بجانا

imran khan1
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کا شیڈول مکمل

usman buzdar meet with imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، کام چور وزراء کی شامت

kabul
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

IMF logo
پاکستان11 گھنٹے ago

آئی ایم ایف وفد کا رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان متوقع

shab e baraat
پاکستان12 گھنٹے ago

شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

انسٹاگرام18 گھنٹے ago

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

شوبز20 گھنٹے ago

شادی کی طویل تقریبات۔۔۔ وجہ سامنے آگئی

shahbaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

imran khan1
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

شوبز21 گھنٹے ago

قومی موسیقی میلے کا آغاز

پاکستان21 گھنٹے ago

عمران نے جو کیا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا

fwad,afridi,ghulam
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

انسٹاگرام21 گھنٹے ago

ہم دل دے چکے صنم

انسٹاگرام19 گھنٹے ago

زباب رانا ایک اور پراجیکٹ میں

urmila
شوبز16 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

hamid mir
پاکستان17 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنی فکرکریں، حامد میرڈٹ گئے

khursheed shah
پاکستان16 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

pervaiz khatak
پاکستان18 گھنٹے ago

مجھے وزیرداخلہ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا

پاکستان20 گھنٹے ago

تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکیج

پاکستان21 گھنٹے ago

آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

burh khalifa
ویڈیو16 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو17 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو4 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو5 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو6 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو6 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں