اسکول میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

Avatar Ashfaq Hussain , مارچ 14, 2019

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے اسکول میں فائرنگ سے 5 طالبعلموں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق دو نوجوان حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ساؤ پاؤلو کے راؤل برازیل ایلیمنٹری اسکول میں داخل ہوئے۔حملہ آوروں کی فائنگ سے 5 طالب علم، ایک اسکول کا ملازم اور ایک اسکول کے باہر کھڑا شخص ہلاک ہوا۔فائرنگ کے نتیجے میں 17 طالب علم زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور کارروائی کی جس کے نتیجے میں دونوں حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.