ٹرمپ دوسری عورت کے عشق میں گرفتار

milania trump
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 14, 2019

صدر ٹرمپ نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ مختلف دوروں کے دوران خاتون اوّل کے بجائے کوئی دوسری خاتون کام میں ان کا ساتھ دے رہی ہوتی ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جھوٹی خبر کیلئے خاتون اوّل کی تصاویر فوٹو شاپ کی گئیں، پھر سازشی کہانیاں گھڑی گئیں کہ الباما اور دیگر علاقوں کے دوروں کے دوران ان کیساتھ خاتون اوّل نہیں تھیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل دعویٰ کیا گیا تھا کہ صدر ٹرمپ کے گزشتہ ہفتے کے دورہ الباما کے دوران خاتون اوّل کی جگہ کوئی دوسری خاتون ان کے ہمراہ تھی جس نے چہرہ چھپانے کیلئے بڑا سیاہ چشمہ لگا رکھا تھا۔ 

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.