سکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

braziel
WebDesk 2 WebDesk 2 , مارچ 14, 2019

برازیل میں دو افراد نے اسکول میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ چھے بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے ۔

واقعہ ساؤ پاؤلو کے اسکول میں پیش آیا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں استاد اور طلبہ سمیت دس افراد کی جان چلی گئی۔ دس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔دونوں حملہ آوروں نے بعد میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ مقامی پولیس کے مطابق حملہ آور نوجوان اسی اسکول کے سابق طالب علم تھے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.