Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن

Avatar

Published

on

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیکینڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے میں 40افراد جاں بحق ہوئے۔ وزیر اعظم نیوزی لینڈ نے مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ نیوزی لینڈ کا سیاہ ترین دن ہے، مساجد پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے ذریعے حملہ کیا گیا۔انہوں نے تصدیق کی کہ کرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور آسٹریلوی باشندہ ہے، حملہ آور دائیں بازو سے تعلق رکھنے والا انتہا پسند اور متشدد دہشت گرد ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں آج نماز جمعہ کے موقع پر دہشت گرد حملہ کیا گیا جس میں 40 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے فائرنگ کے الزام میں خاتون سمیت 4 افراد کو حراست میں لیا ہے۔نماز ادا کرنے کے لیے مسجد آئے ہوئے بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔

انٹرنیشنل

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا

Rashid Saeed

Published

on

F16

امریکی انتظامیہ نے بھارت کی جانب سے بالا کوٹ حملہ میں پاکستان کی جوابی کارروائی میں استعمال کیے جانے والے ایف 16 طیاروں کے استعمال پر بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا ۔

واضح ہوکہ بھارت نے بالا کوٹ حملہ میں اپنے 2 جہازوں کو مار گرائے جانے کے لیے ایف 16 طیاروں کے استعمال پر یہ پراپیگنڈہ کیا تھا کہ امریکا نے یہ طیارے پاکستان کو اس شرط پر دیئے تھے کہ وہ انہیں بھارت کے خلاف استعمال نہیں کرے گا۔ تاہم امریکا نے اس پراپیگنڈہ کو مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ایف 16 طیاروں کی خریدو فروخت کے موقع پر ایسا کوئی معاہدہ یا پابندی لاگو نہیں کی گئی تھی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

چین نے پاکستان کے ایشو پر بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

Rashid Saeed

Published

on

cheena flag

چین نے بھارت کو پاکستان کے ایشو پر بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ بھارت اورپاکستان کے درمیان مذاکرات کروانے میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کو تیارہے ۔ تاہم بھارت کو اس بات کو بھی سمجھنا ہے کہ مذاکرات صرف مولانا مسعود اظہر پر ہی نہیں بلکہ کشمیر سمیت دونوں ممالک کے درمیان تمام متنازعہ امور پر ہوں گے اور ان مذاکرات کو فیصلہ کن بنانے کے لیے بھارت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

5 سالہ افریقی بچہ نے ایسا کمال کر دیا کہ

Rashid Saeed

Published

on

afriqi child

5 سالہ افریقی بچہ جسے ڈھنگ سے سویٹر پہننا بھی نہ آتا ہو وہ ہاتھوں میں سوا لیے اون سے جاذب نظر ڈیزائن والا سویٹر، مفلرز، قالین اور صوفہ میٹس بْن رہا ہو۔

افریقی ملک ایتھوپیا کا 11 سالہ جوناح حیرت انگیز صلاحیت سے مالا مال ہے، وہ 5 سال کی عمر سے گیند یا کھلونوں سے کھیلنے کے بجائے سویٹر بْن رہا ہے، اہل خانہ، رشتہ داروں اور اہل محلہ کو تحفتاً یہ خوبصورت تخلیق پارے دینے والا بچہ اب ایک ماہر کاریگر بن چکا ہے اور سوشل میڈیا پر اپنا بزنس بھی چلا رہا ہے۔ جوناح کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ 33 ہزار فالورز ہیں جب کہ ان کے حال ہی میں بنائے گئے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب والوں کی تعداد 26 ہزار تک جا پہنچی ہے جو نہ صرف جوناح کی تخلیقی صلاحیتوں کے معترف ہیں بلکہ ان کے خریدار بھی ہیں اور کچھ لوگ جوناح سے سویٹر بننے کی ٹپس بھی لیتے ہیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: آسٹریلوی پولیس کا برینٹن ٹیرینٹ کے گھروں پر چھاپے

جوناح کے والدین غربت کے باعث اس کی پرورش نہیں کر سکتے تھے اس لیے اسے دارالامان بھیج دیا گیا تھا جہاں ایک سفید فام فیملی نے انہیں گود لیا۔ جوناح نے اپنے نئے والدین کے ساتھ زندگی کا سفر شروع کیا تو ان کا پہلا ساتھی اون اور اون بننے والا سوا تھا۔ سفید فام فیملی نے سیاہ فام جوناح کی تخلیقی صلاحیتوں کو دنیا سے متعارف کرانے کا بیڑہ اْٹھایا اور جوناح کی دستکاری کی نمائش کی۔ دیکھتے ہی دیکھتے محض 11 سال کی عمر میں جوناح اپنے برانڈ ’ جوناح کی دستکاری‘ کے مالک بن گئے اور ڈالرز میں کمانے لگے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
maryam nwaz
پاکستان31 منٹ ago

مریم نوازکی نوازشریف سے لائن کٹ گئی

the world bank
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی بینک کا حکومت کےخلاف عدم اعتماد

Capture4
شوبز3 گھنٹے ago

حانیہ عامر نے دل دیا۔۔۔ لیکن کس کو

ali muhammad khan
پاکستان3 گھنٹے ago

علی محمدخان نے عافیہ صدیقی کے حوالہ سے خوشخبری سنادی

F16
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

امریکا نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی پراپیگنڈہ بے نقاب کر دیا

creeme
پاکستان3 گھنٹے ago

کریم, پراخلاقیات کا جنازہ نکالنے کا الزام,

پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان حکومت کی بڑی ناکامی منظر عام پر

sardar usman buzdar
پاکستان3 گھنٹے ago

پنجاب حکومت کا وزیراعظم کو چونا، تنخواہوں میں اضافہ کا بل منظور

cheena flag
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

چین نے پاکستان کے ایشو پر بھارت کو بڑی پیشکش کر دی

پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان، آئی ایم ایف معاہدہ طے، ڈالر 185 ، بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی

air craft
پاکستان3 گھنٹے ago

بھارت کی فضائی جارحیت کا خطرہ ، انٹیلی جنس رپورٹس منظرعام پر آگئیں

imran khan and usman buzdaar
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم ‘عثمان بزدار ملاقات کی اصل وجہ سامنے آ گئی

kertar pure
پاکستان5 گھنٹے ago

کرتار پور راہداری، پاک بھارت مذاکرات کل ہوں گے

Diesel filled tanker
پاکستان5 گھنٹے ago

مانسہرہ میں ڈیزل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا

nawaz sharif in supreme court
پاکستان5 گھنٹے ago

نوازشریف کی درخواست پر سماعت، سکیورٹی انتظامات مکمل

شوبز10 گھنٹے ago

”داغ“ ۔۔۔ تکمیل کے آخری مراحل میں

dream team
PSL411 گھنٹے ago

ڈریم ٹیم کا اعلان، اے بی ڈی ویلیئرزکپتان مقرر

shain watson
PSL420 گھنٹے ago

سرفراز احمد بہترین کپتان ہیں، شین واٹسن

شوبز10 گھنٹے ago

”شاہ رخ کی سالیاں“۔۔۔احسن خان کامیڈی رول میں

شوبز10 گھنٹے ago

آسٹریلیا میں ایوارڈ کرانے کی تیاری

شوبز12 گھنٹے ago

فوک گلوکار طالب حسین درد انتقال کر گئے

deren semi
PSL423 گھنٹے ago

فخرپشاورزلمی ڈیرن سیمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکومبارکباد

nitherland
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

ہالینڈ : مسافروں پر فائرنگ، متعدد زخمی

katreena salman
شوبز7 گھنٹے ago

مودی سرکارکا انوکھا فیصلہ؛سلمان اور کترینہ کواہم ذمہ داری مل گئی

پاکستان13 گھنٹے ago

5 بھارتی طیارے تباہ کرنے والے ایم ایم عالم کی چھٹی برسی

ali muhammad khan
پاکستان3 گھنٹے ago

علی محمدخان نے عافیہ صدیقی کے حوالہ سے خوشخبری سنادی

shahbaz sharif
پاکستان11 گھنٹے ago

شہبازشریف بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس روانہ

imam ul haq vs shane watson
PSL48 گھنٹے ago

امام الحق نے شین واٹسن سے تلخ کلامی پر معافی مانگ لی

queeta galdiators
PSL48 گھنٹے ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ

nafeesa shah
پاکستان8 گھنٹے ago

نفیسہ شاہ نے نیب قانون کے خلاف بغاوت کردی

مقبول خبریں