نیوزی لینڈ کی مساجد پرحملے،عالمی رہنماؤں کی مذمت

newziland
Avatar WebDesk 2 , مارچ 15, 2019

نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گرد حملے کی عالمی رہنماؤں کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے بھی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا ے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہ ہے کہ کرائسٹ چرچ فائرنگ کا واقعہ نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کی تازہ مثال ہے۔

متحدہ عرب امارات نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اماراتی وزرات خارجہ کا کہنا ہے کہ مساجد میں فائرنگ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

حملے کے بعد آسٹریلیا میں قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا،آسٹریلین وزیراعظم نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والا آسٹریلیا کا باشندہ ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.