انسانیت کا قاتل برینٹن ٹیرنٹ کس ملک کے صدر سے متاثر: بریکنگ نیوز

beranten terient
Avatar WebDesk 1 , مارچ 15, 2019

نیوزی لینڈ کی مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 49 نمازیوں کو شہید کرنے والا انسانیت کا قاتل کس ملک کے صدر سے متاثر بریکنگ نیوز آ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ کرنے والا 28 سالہ آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متاثر نکلا، برینٹن ٹیرنٹ نے اپنے ایک بیان میں لکھا کہ اس نے اپنے ملک اور شہریوں کو بچانے کے لیے اسلحہ اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا۔ برینٹن ٹیرنٹ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر مسلمانوں کیخلاف مسلسل مخالفانہ پوسٹوں شیئر کیں اس نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ وہ قدامت پسند مسیحی اینڈرز بریوک سے متاثر ہیں جبکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زبردست مداح ہیں ۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.