16 سالہ لڑکی امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد

greeta
Avatar WebDesk 2 , مارچ 16, 2019

یورپی ملک ناروے کے تین اراکین پارلیمنٹ نے یورپ کے ملک سوئیڈن سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ لڑکی گریتا تھنبرگ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کردیا۔

اگر گریتا تھنبرگ امن کا نوبل انعام جیتنے میں کامیاب ہوجاتی ہیں تو وہ دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ہوں گی۔ ان سے قبل پاکستان کی ملالہ یوسف زئی کو 2014 میں 17 برس کی عمر میں امن کا نوبل انعام دیا تھا۔

گزشتہ برس عراق کی یزیدی لڑکی نادیہ مراد بھی کم عمری میں نوبل انعام جیتنے والی شخصیات میں شمار ہوتی ہیں۔ نادیہ مراد کو 25 برس کی عمر میں نوبل انعام دیا گیا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.