Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

ویب سائٹس ہیک کرنے پر شہری کو سزا

WebDesk 1

Published

on

دبئی میں بھارتی آئی ٹی پروگرام کو 15ویب سائٹس ہیک کرنے کے الزام میں تین ماہ قید کی سزا سنائ گئی ہے، سزا پوری ہونے کے بعد اُسے ملک بدر کردیا جائے گا۔ 33 سالہ آئی ٹی پروگرامر نے اپنے مالک کی جانب سے تنخواہ میں کٹوتی پر 15 کلائنٹس کی ویب سائٹ ہیک کرلی تھیں۔ دبئی کی عدالت نے بھارتی شہری کو ویب سائٹس ہیک کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزامات میں سزا سنائی ہے تاہم ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر پروگرامر نے تنخواہ سے سے 4ہزار درہم (ایک ہزار 80 ڈالر) کی کٹوتی کے بعد ملازمت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور دوسرے پروگرامر کو واٹس ایپ پیغام میں کہا تھا کہ کمپنی نے میرے پیسے واپس نہیں کیے تو وہ ویب سائٹس ہیک کرلے گا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے لیپ ٹاپ سے ملنے والے ڈیٹا سے تصدیق ہوئی ہے کہ اُس نے ویب سائٹس تک رسائی حاصل کی تھی تاہم اُس نے الزامات کو مسترد کیا ہے۔

انٹرنیشنل

سوسالہ جرمن خاتون بلدیاتی انتخابات کی امیدوار منتخب

WebDesk 1

Published

on

جرمنی میں سو سالہ خاتون لیزیل ہائسے بلدیاتی انتخابات کے لیے بطور امیدوار سامنے آگئیں اور گھر گھر جاکر لوگوں سے ووٹ مانگنے شروع کردیے۔ جرمنی میں 100 سالہ خاتون لیزیل ہائسے کے ارادے آج بھی بلند ہیں اور وہ سیاستدان بننا چاہتی ہیں،  جرمن خاتون ان دنوں اپنے آبائی علاقے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مہم چلا رہی ہیں اور اپنے حق میں ووٹ کے حصول کے لیے خود گھر گھر جاکر اہل علاقہ سے ملاقات کرتی ہیں، لیزیل کے شہر میں بلدیاتی انتخابات 26 مئی کو ہوں گے۔

لیزیل کا کہنا ہے کہ میں سٹی کونسل کا حصہ بن کر سیاست میں شامل ہونا چاہتی ہوں تاکہ نوجوانوں کے لیے کچھ کرسکوں، میں نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہیں اور ان کے لیے آواز بھی بلند کررہی ہوں۔لیزلے نے کہا کہ ’میں کھیلوں کی استاد بھی رہی ہوں اور ایک بہترین تیراک تھی، اس لیے میری سب سے پہلی ترجیح مقامی سوئمنگ پول کو عوام کے لیے دوبارہ کھولنا ہے، میرے لیے یہ سب کچھ آسان نہیں، میں جب بھی مذکورہ سوئمنگ پول کھولنے کی بات کرتی تو میرا مائیک بند کردیا جاتا تھا، اس کے بعد انسان کیا کرسکتا ہے جب کوئی سننے کو ہی تیار نہ ہو۔‘

لیزلے نے مزید کہا کہ ’لیکن اب میں ایک سو سال کی ہوگئی ہوں اور میری صورتحال یکسر تبدیل ہوگئی ہے، میرے پاس آواز بلند کرنے کا موقع ہے، مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب نوجوان ماحولیاتی مسائل پر بات کرتے ہیں اور میں ان کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہوں۔ ‘ لیزلے کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ جب آپ کوئی ذمہ لے سکتے ہیں تو پھر عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، سب سے اہم یہ ہے کہ آپ اس کام کے لیے خود کو وقف کردیں اور وہ بات کہیں جو ممکن بھی ہو۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

WebDesk 1

Published

on

مالی کے وزیر اعظم سیمولو بوبے میگا اپنی تمام کابینہ کے ساتھ مستعفی ہو گئے۔ ملک کے وسطی علاقوں میں تشدد میں اضافے اور گزشتہ ماہ ہونے والی ایک سو ساٹھ ہلاکتوں پر مالی کی حکومت کو سخت دباؤ کا سامنا تھا جبکہ عوام ان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے تھے۔

مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا کے دفتر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کا استعفیٰ قبول کر لیا گیا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ سیاسی مشاورت کے بعد نئے وزیر اعظم کا انتخاب جلد ہی کر لیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ گلہ بانی کرنے والے فولانی برادری کے ایک سوساٹھ افراد کے قتل عام کے بعد سے حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری تھا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

جاسوسی کے الزام میں ترکی کے دو عرب شہری گرفتار

WebDesk 1

Published

on

ترک سکیورٹی فورسز نے استنبول سے دو مبینہ جاسوس کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کئی ماہ سے دو عرب شہریوں کی نگرانی کررہی تھی جو ترکی میں مقیم عرب شہریوں کی جاسوسی کررہے تھے۔ زیر حراست دونوں افراد متحدہ عرب امارت کے لئے جاسوسی کرتے ہوئے پائے گئے۔

ایک جاسوس اکتوبر 2018 میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  سعودی قونصل خانے میں سفاکانہ قتل کے چند روز بعد استنبول پہنچا تھا، اس لئے حکام اسکے اس قتل کیس میں ممکنہ کردار کی تحقیقات کررہے ہیں۔ زیر حراست دونوں مشتبہ جاسوسوں کے قبضے سے کمپیوٹر برآمد ہوئے ہیں۔ جنھیں خفیہ مقام میں چھپاکر رکھا گیا تھا۔ ترک حکام نے مشتبہ جاسوسوں کی تصاویر جاری کرتے ہوئے انھے عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
انسٹاگرام2 منٹ ago

ہم دل دے چکے صنم

شوبز13 منٹ ago

قومی موسیقی میلے کا آغاز

پاکستان21 منٹ ago

آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

پاکستان25 منٹ ago

پاکستان کا ایران سے احتجاج

پاکستان30 منٹ ago

آج وزارت خزانہ کا چارج سنبھالیں گے

پاکستان34 منٹ ago

عمران نے جو کیا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا

پاکستان40 منٹ ago

تبدیلی کا فیصلہ قبول کرلیا

پاکستان13 گھنٹے ago

عمران خان وزراء کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں: فرخ حبیب

پاکستان13 گھنٹے ago

ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کو ان کے واجبات ادا کر دیئے: سید صمصام بخاری

پاکستان13 گھنٹے ago

تحریک انصاف کی کشتی میں سوراخ ہوچکا، جلد ڈوبنے والی ہے:شیراعظم

پاکستان13 گھنٹے ago

افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھیجنے کےلئے درخواست دائر

پاکستان13 گھنٹے ago

طوفانی ہوائیں، لاپتہ ماہی گیروں کی تعداد 24 ہوگئی

انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

سوسالہ جرمن خاتون بلدیاتی انتخابات کی امیدوار منتخب

صحت14 گھنٹے ago

سمندری گھاس اور الجی دوائوں کا خزانہ

انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

مالی کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

انسٹاگرام23 گھنٹے ago

عمران بخاری نئے پراجیکٹ میں مصروف

پاکستان24 گھنٹے ago

پنجاب میں بھی تبدیلی کا فیصلہ

پاکستان24 گھنٹے ago

تیل نکل آیا۔۔ لیکن کس جگہ سے

ministers
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیروں کوعہدے سے ہٹانے کی تفصیلات سامنے آگئیں

khursheed shah
پاکستان22 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا ایک بار پھر حکومت کی طرف جھکاؤ

انسٹاگرام23 گھنٹے ago

ارفع فریال کی پہلی’ضد‘

chaudhry gullam sarwar
پاکستان22 گھنٹے ago

اسد عمر کے بعد غلام سرور کا بھی حکومت کو کرارا جواب

asif raza
شوبز20 گھنٹے ago

آصف رضا میر کی اپنے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ahsan khan
انسٹاگرام23 گھنٹے ago

مسکراہٹوں کی پٹاری کھلنے والی ہے

imran khan1
پاکستان16 گھنٹے ago

وزراء کی چھٹی، وزیراعظم بے خبر، ہوشرباء انکشاف

انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

ایک خراب فون کی جگہ 10 نئے فونز مل گئے

jamla1
شوبز15 گھنٹے ago

پاکستانی نژادامریکی اداکارہ جمیلہ جمیل بھی نشانے پر

new list of cabinent
پاکستان22 گھنٹے ago

کابینہ ڈویژن کی نئی لسٹ، اسدعمراورعامر کیانی بدستورعہدوں پر براجمان

IMF and government
پاکستان16 گھنٹے ago

حکومت سے قومی بجٹ بنانے کا اختیار بھی چھن گیا

شوبز16 گھنٹے ago

اداکارشان کی بالی ووڈ کنگ خان کو نصیحت

ویڈیو16 گھنٹے ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو2 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی2 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو3 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو4 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز4 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز4 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو4 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو5 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو6 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو6 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

film
ویڈیو7 دن ago

’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘کا نیاٹریلر جاری

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن سے بھرپورفلم "اینا”کا پہلا ٹریلر جاری

مقبول خبریں