کینیڈین وزیراعظم کا پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ افطار ڈنر

WebDesk 4 WebDesk 4 , مئی 15, 2019

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ افطار کیا۔ کینیڈا کے شہر مِلٹن میں جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روزہ افطارکیا ،اس موقع پر وہ نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔

 رمضان المبارک کی آمد پر کینیڈین وزیراعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مسلمانوں سمیت مسلمِ اُمہ کو ماہِ مبارک کی مبارک باد دی تھی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.