بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو قاتل قرار دیدیا گیا

ونگ کمانڈر ابھی نندن کے مگ 21 بائسن سکواڈرن نمبر 51 کے عملے کی وردی پر“میزائلوں کو چکمہ دینے والے اور فالکن طیاروں کے قاتل ”کا خصوصی بیج سج گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سکواڈرن نمبر 51 کو یہ اعزاز 27 فروری کو فضائی جھڑپ کے دوران ونگ کمانڈر ابھی نندن کی جانب سے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے پر دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکوئی 30سکواڈرن کو صرف“میزائلوں کو چکمہ دینے والا”کے خصوصی بیج سے نوازا گیا ہے کیونکہ اس سکواڈرن نے 27فروری کو ایف 16طیارے کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا تھا۔

You might also like