پاکستان دشمنی‘بھارتی شہری پسنے لگے

پاکستان دشمنی میں بھارتی شہری پسنے لگے، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا نے ملک گیر فلائٹوں پر سفر کرنے والے مسافروں پر 200 سے 250 ڈالر کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ واضح ہو کہ بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کرنے چھوڑ دی ہیں جس کی وجہ سے ان کے فضائی فاصلے بڑھ گئے ہیں اور اس وجہ سے انہوں نے ایئر لائن پر سفر کرنے والے مسافروں پر کرایوں میں اضافہ کر کے ایک بڑا بوجھ ڈالا دیا ہے جس پر تمام بھارتی شہری مودی سرکار کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔

You might also like