ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ

ایف سولہ فیلکن فائٹر جیٹ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا ہے، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ میڈیا کے مطابق ایف سولہ طیارہ مارچ ائرریزرو بیس کے گودام میں گر کر تباہ ہوا ہے، یہ واقعہ ریور سائیڈ کاؤنٹی میں پیش آیا ہے۔

طیارہ کا پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے جان بچانے میں کامیاب رہا۔

You might also like