بلغاریہ کا امریکہ سے جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ

نائب وزیر دفاع نے مزید کہا کہ امریکی جنگی طیارے 2023 تک بلغاریہ کے حوالے کیے جائیں گے۔

بلغاریہ کا امریکہ سے 8 ایف 16 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔

بلغارین نائب وزیر دفاع نے امریکہ کے ساتھ جنگی طیاروں کے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایف 16 جنگی طیارے سویت ساختہ مگ 29 طیاروں کا متبادل ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ امریکی ایف 16 طیاروں کی خریداری کا تخمینہ 1.26 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

 

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept