جمائما کی بھتیجی ٹریفک حادثے میں ہلاک

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ آئرس گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں۔غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل ایک حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔ آئرس گولڈ اسمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے کروڑپتی بینز کی بیٹی تھی، آئرس جمائمہ خان اور ٹوری ایم پی زیک گولڈ اسمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔

You might also like