2025ء امریکہ نے فوج کے خاتمہ کا اعلان کر دیا

دنیا کے دس بڑے ملک ڈرونز اور بین البراعظمی میزائلوں پر شفٹ ہو جائیں گے

امریکی ماہرین پیشگوئی کر رہے ہیں 2025ء تک روایتی فوجیں ختم ہو جائیں گی‘ ٹینک‘ طیارے‘ توپیں اور رائفلیں صرف غریب ملکوں تک محدود ہو جائیں گی

دنیا کے دس بڑے ملک ڈرونز اور بین البراعظمی میزائلوں پر شفٹ ہو جائیں گے‘ امریکہ، میامی میں 12 ہزارکلومیٹر دور منگولیا کے 25 کلومیٹر کے علاقے کے گرد دائرہ لگائے گا‘ بٹن دبایا جائے گا اور 25 کلو میٹرمیں موجودلوگ‘ درخت‘ پرندے‘ جنگل اور چٹانیں صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے اور چین اور امریکہ دس سال سے سمارٹ فونز کے ذریعے پوری دنیا کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept