ابھی نندن کے لئے مودی کا انوکھا انعام

بھارت میں بنگلور کے انسٹیٹیوٹ آف ایرو سپیس میڈیسن نے ابھی نندن کو جہاز اڑانے کیلئے فٹ قرار دیدیا

بھارت کے پاکستان میں گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو مودی نے انوکھا انعام کے دینے کا فیصلہ کیا ہے کہ اس کو بھارت کا بڑا فوجی اعزاز ویرچکرا دیئے جانے کا امکان ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بھارت میں بنگلور کے انسٹیٹیوٹ آف ایرو سپیس میڈیسن نے ابھی نندن کو جہاز اڑانے کیلئے فٹ قرار دیدیا،بھارتی ائیر فورس کے ذرائع کاکہنا ہے کہ ونگ کمانڈر ابھی نندن کے جہاز اڑانے سے قبل کچھ پیپر ورک کرنا ہے اس کے بعد ابھی نندن ایک شارٹ ریفریشر کورس کے بعد جلد مگ 21 دوبارہ سے اڑائیں گے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept