مودی کا ٹرمپ کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ

حکوت نے دنیا کے کئی ملکوں کے سفیروں اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کو بھارت کی پوزیشن سے روشناس کروایا ہے

مودی کا ٹرمپ کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ‘ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر دنیا کو گمراہ کر رہے ہیں۔

بھارتی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق انڈیا کے فیصلے کی حقیقت کو تسلیم کرے۔ مودی نے کہا ہے کہ حکوت نے دنیا کے کئی ملکوں کے سفیروں اور عالمی تنظیموں کے نمائندوں کو بھارت کی پوزیشن سے روشناس کروایا ہے اور بتایا ہے کہ شق 370 سے متعلق تبدیلی بھارت کا مکمل طور پر اندرونی معاملہ ہے اور اس کا تعلق بھارت کے آئین سے ہے جو بھارت کے اقتدار اعلیٰ کے دائرے میں ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept