یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں بھڑک اُٹھا

سسلی Sicily کے ساحل پر واقع 3350 میٹر کے ایٹنا ماؤنٹ سے زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں

اٹلی میں یورپ کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوے کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔

ماؤنٹ اینٹا Etna نامی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اُگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان کی بلندی تک جا رہی ہے۔ سسلی Sicily کے ساحل پر واقع 3350 میٹر کے ایٹنا ماؤنٹ سے زمین میں آگ اُگلنے اور لاوا بہنے کے مناظر دلکش منظر ترتیب دے رہے ہیں جس سے خارج ہوتی ہوئی راکھ نے قریبی علاقے کو مکمل طور پر ڈھک لیا ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept