اسرائیل سے ناراض، ٹرمپ کا تاریخ ساز یوٹرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ ساز یوٹرن لیتے ہوئے اسرائیل سے باراضگی کا اظہار کیا کہ اسرائیل امریکی مفادات کے منافی اقدامات کر رہا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ ساز یوٹرن لیتے ہوئے اسرائیل سے باراضگی کا اظہار کیا کہ اسرائیل امریکی مفادات کے منافی اقدامات کر رہا ہے، اور اگر یہ بات ثابت ہوگئی تو امریکہ اسرائیل کے بارے میں اپنی پالیسیوں کو تبدیل کر لے گا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر نے گزشتہ روز اس خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ گذشتہ دو سال سے اسرائیل امریکی صدر اور ان کے مشیروں کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept