Connect with us

انٹرنیشنل

کشمیریوں کو بھون ڈالو

Published

on

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما نے کہا ہے کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دی جائے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور قابض حکومت نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کچلنے کےلیے کیمیائی ہتھیاروں سمیت ہر طرح کا اسلحہ استعمال کررہی ہے۔ بھارتی فوج پرامن کشمیریوں کو احتجاجی مظاہروں سے روکنے کے لیے ان پر سیدھی فائرنگ کرتی ہے جب کہ بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کا ہتھیار محض پتھر ہوتے ہیں۔ اب بھارتی حکومت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کو گولی مار دینی چاہیے۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی اور بھارتی فوج کے سابق لیفیٹننٹ جنرل ’ڈی پی واتس‘ نے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ پتھراؤ کرنے والے کشمیریوں کے خلاف مقدمات واپس لیے جارہے ہیں لیکن ان لوگوں کو تو گولی مار دینی چاہیے۔

Advertisement

انٹرنیشنل

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Ali Waqas

Published

on

British police

 لندن کے شمال مغربی حصے میں ایک مسجد کے باہر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر،2 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ اطلاعات ہیں کہ گاڑی پر سوار افراد نے ایسے جملے کسے جو اسلام کے خلاف، توہین آمیز اور نفرت پر مبنی تھے۔

رپورٹ کے مطابق پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: صدروینزویلا نکولس مدورو

Zeeshan Ali

Published

on

president wenzvaila

وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، حالات کا جائزہ لے کر ہی میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کروں گا۔

صدر وینزویلا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک جانا چاہتاہوں، لیکن مجھے سکیورٹی کا خیال بھی رکھنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالات کا جائزہ لے کر ہی میں فیصلہ کروں گا کہ اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جاو¿ں یا نہیں۔واضح رہے کہ وینزویلا کے صدر پر پچھلے دنوں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں 7فوجی زخمی ہوئے تھے،اس کیس میں 12مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا تھا جن میں کئی فوجی افسران شامل ہیں

Continue Reading

انٹرنیشنل

پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آ ہنی دوست ہے، چینی صدر

Zeeshan Ali

Published

on

army chief

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آہنی دوست ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور چیلنجز پر بات کی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے چینی صدر سے ملاقات خصوصی دعوت پر کی۔

اس موقع پر چینی صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا آزمایا ہوا ہے آہنی دوست ہے اور پاک فوج کا اس پائیدار تعلق کے لیے اہم کردار ہے۔آصف غفور نے کہا کہ چینی صدر نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کوسراہا اور پاکستان کی مسلح افواج کے علاقائی امن و استحکام میں کردار کو تسلیم کیا۔

چینی صدر نے کہا کہ چین اسٹریٹجک پارٹنرشپ کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ان کا کہنا تھا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹویا سی پیک کی مخالفت کرنے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔

Continue Reading
police crack down
پاکستان11 منٹ ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

shahid kapoor
شوبز32 منٹ ago

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

British police
انٹرنیشنل50 منٹ ago

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Shilpa
شوبز2 گھنٹے ago

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

sardar atiq
کشمیر2 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

man marziyan
شوبز3 گھنٹے ago

’من مرضیاں‘ ریلیز کے بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی

bilawal
پاکستان3 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

Salman khan
شوبز3 گھنٹے ago

سوناکشی سہنا کیساتھ بگ باس جانا پسند کروں گا: سلمان خان

Prime Minister imran khan interview
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

india win
کھیل4 گھنٹے ago

پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

president wenzvaila
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: صدروینزویلا نکولس مدورو

nawaz shrif
پاکستان5 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam nawaz
پاکستان6 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز بورڈ کی سربراہی سے ہٹادیا

karthik pandia
کھیل6 گھنٹے ago

انجری کا شکار پانڈیا کی ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک

mariyam nawaz
پاکستان6 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان9 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان5 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان7 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

faisal javed
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz shrif
پاکستان8 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

nawaz maryiam and safdar
پاکستان7 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

Islamabad Accountability court
پاکستان15 گھنٹے ago

خواجہ حارث اور سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان10 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

maria wasti
شوبز14 گھنٹے ago

عشق میں ناکامی

national accountability beauru
پاکستان8 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر2 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

bilawal
پاکستان3 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

k-Electric company
پاکستان7 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

peoples party
پاکستان7 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی نے نواز شریف اور دیگر کی سزا معطلی کو خوش آئند قرار دے دیا

مقبول خبریں