Connect with us

انٹرنیشنل

خوشخبری سنادی

Published

on

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ ’’ بہت اچھے طریقے‘‘ سے معاملات طے پاسکتے ہیں۔انھوں نے سوموار کو یہ بات شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن سے ملاقات سے ایک روز قبل کہی ہے۔ انھوں نے سنگاپور کے وزیراعظم لی شیان لونگ کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے موقع پر کِم جونگ اُن سے منگل کو ہونے والی بات چیت کے بارے میں خوش اُمیدی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا:’’ ہم کل ایک بہت دلچسپ ملاقات کرنے جارہے ہیں اور میرے خیال میں معاملات بہت اچھے طریقے سے طے پاسکتے ہیں‘‘۔ انھوں نے میزبان وزیراعظم لی شیان سے مخاطب ہوکر کہا کہ سنگاپور میں ملاقات کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔
انھوں نے لی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ہم آپ کی میزبانی ، پیشہ واریت اور دوستی کو سراہتے ہیں‘‘۔ شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن بھی گذشتہ کل سے سنگاپور میں ہیں۔دونوں لیڈروں کے درمیان سنگاپور کی بندرگاہ کے ایک ریزارٹ آئلینڈ سینٹوسا میں واقع ہوٹل کاپیلا میں مقامی وقت کے مطابق کل صبح نو بجے ملاقات شروع ہوگی۔اس طرح وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے حوالے سےایک نئی تاریخ رقم کریں گے۔ اس ملاقات کے حوالے سے بہت سی توقعات وابستہ کی جارہی ہیں اور اگر دونوں لیڈروں کے درمیان جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے کوئی سمجھوتا طے پاجاتا ہے تو اس سے امریکا کی اپنے ایک سخت حریف ملک شمالی کوریا سے دشمنی کے خاتمے اور دوستی کی راہ ہوجائے گی۔

Advertisement

انٹرنیشنل

جنوبی کوریا کے صدر ماؤنٹ پیکٹو پہنچ گئے

Rashid Saeed

Published

on

south korean president

جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان دورہ شمالی کوریا کے آخری مرحلے میں ماؤنٹ پیکٹو پہنچ گئے، اس علاقے میں کم جونگ اْن کے والد اور دادا کی پیدائش ہوئی تھی۔

پیونگ یانگ سے روانگی کے موقع پر جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان اور ان کی اہلیہ کو رخصت کرنے کیلیے ایئرپورٹ پر شمالی کوریا کے حکام اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر جنوبی کوریا کے لیے خیرمقدمی نعرے لگائے گئے اور گل دستہ پیش کیا گیا۔ اس سے پہلے شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے صدر نے رات پیونگ یانگ میں عشایئے میں شرکت کی۔ اس عشائیے میں عام لوگوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا، اس دوران صدر مون جائے ان نے شمالی کوریا کے عوام سے ملاقات بھی کی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

ہیکرز کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ 7 ارب 40 کروڑ چرا لئے

Rashid Saeed

Published

on

financial services agency

جاپان میں ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کی ایک کمپنی کے 7ارب 40کروڑ روپے چْرا لیے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے اوساکا میں قائم ورچوئل کرنسی کی ایکس چینج کمپنی کے سرورز پر حملہ کیا اور 6کروڑ ڈالر یعنی 7ارب 40کروڑ پاکستانی روپے غیرقانونی طور پردوسرے اکاؤنٹس میں منتقل کر لیے۔ متاثرہ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ کرنسی بٹ کوئن، مونا کوئن اور بٹ کوئن کیش کی شکل میں تھی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

فیس بک جعلی خبروں کو روکنے کیلئے ان ایکشن، وار روم قائم

Rashid Saeed

Published

on

facebook

فیس بک جعلی خبروں کو روکنے کے لیے ایکشن میں آ گیا ہے اور اس نے امریکا اور برازیل میں انتخابات سے پہلے ایک وار روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ وار روم سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے الیکشنز میں مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنائے گا۔

فیس بک کے الیکشنز اینڈ سول انگیجمنٹ ڈائریکٹر سمیدھ چکرورتی نے کہا کہ الیکشنز وار روم سلیکون ویلی میں قائم کیا جائے گا جو ایک کمانڈ سینٹر کے طور پر کام کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس وار روم میں امریکا اور برازیل میں ہونے والے انتخابات میں سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے مداخلت کی کوششیں ناکام بنائی جائیں گی۔ سمیدھ چکرورتی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ وار روم کب فعال ہوگا۔

فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ الیکشنز پر اثر انداز ہونے کے لیے فیس بک کو استعمال کرنے کے کوششوں کے خلاف اپنے دفاع کے لیے فیس بک اب پہلے سے زیادہ بہتر طور پر تیار ہے۔

Continue Reading
Afghan refugees
پاکستان20 منٹ ago

9 محرم الحرام ‘افغان مہاجرین کی پشاور میں داخلے پر پابندی

meera
شوبز22 منٹ ago

بے روزگار اداکارہ کونئی جاب مل گئی

sarmad khoosat
شوبز32 منٹ ago

سزائے موت کے قیدی کا کردار

south korean president
انٹرنیشنل37 منٹ ago

جنوبی کوریا کے صدر ماؤنٹ پیکٹو پہنچ گئے

financial services agency
انٹرنیشنل47 منٹ ago

ہیکرز کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔ 7 ارب 40 کروڑ چرا لئے

navy chief admerial zafar mehmood abbasi
پاکستان1 گھنٹہ ago

امریکا میں منعقدہ 23ویں عالمی سی پاور سمپوزیم میں شرکت

facebook
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

فیس بک جعلی خبروں کو روکنے کیلئے ان ایکشن، وار روم قائم

auction of Buffaloons
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

yousaf khan
شوبز2 گھنٹے ago

نو سال گزرگئے

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کی آج دورہ سعودی عرب سے وطن واپسی متوقع

bangladash and afganistan
کھیل2 گھنٹے ago

ایشیا کپ: بنگلادیش اور افغانستان آج آمنے سامنے

driving
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

D R C
کھیل8 گھنٹے ago

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

flood
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

Refugees
انٹرنیشنل9 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کا ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

mariyam nawaz
پاکستان16 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان15 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان17 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

bilawal
پاکستان13 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

sardar atiq
کشمیر13 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

nawaz shrif
پاکستان18 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

faisal javed
پاکستان21 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz maryiam and safdar
پاکستان18 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان20 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

national accountability beauru
پاکستان19 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Prime Minister imran khan interview
پاکستان14 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

police crack down
پاکستان11 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

peoples party
پاکستان18 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی نے نواز شریف اور دیگر کی سزا معطلی کو خوش آئند قرار دے دیا

k-Electric company
پاکستان17 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

مقبول خبریں