Connect with us

انٹرنیشنل

یمنی فوج کی پیش قدمی

Published

on

یمن میں سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے صعدہ اور حجّہ صوبوں میں حوثیوں کے خلاف معرکہ آرائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس دوران یمنی فوج نے کئی نئے ٹھکانوں کو واپس لے لیا جو حوثی ملیشیا کے قبضے میں تھے۔

Advertisement

انٹرنیشنل

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

Ali Waqas

Published

on

driving

محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد البسامی نے واضح کیا ہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرکے امیدوار خواتین کا رش ختم کردیا جائیگا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق البسامی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول جلد کھل جائیں گے۔ ہمارا مقصد سعودی عرب میں ٹریفک کے نظام کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم پلہ بنانا ہے۔

انہوں نے توجہ دلائی کہ عسیر، تبوک اور جدہ میں ٹریفک سلامتی کے نئے پروگرام شروع کردیئے گئے ہیں۔ ڈرائیونگ سکھانے والے ہر سکول میں مکمل متحرک ٹریفک قریہ بھی قائم کیا جائیگا۔ نرسری، پرائمری، مڈل اور ثانوی سکولوں کے طلبا کو ٹریفک پیغامات کے ذریعے وسیع البنیاد تربیتی کورس کرائے جائیں گے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

Ali Waqas

Published

on

flood

نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا میں مسلسل بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کر لی ہے، بارشوں اور سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے، عارضی ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں جہاں موبائل ڈسپینسری بھی موجود ہے جب کہ متاثرہ افراد میں راشن بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں سب سے زیادہ ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں، سیلاب کے راستے میں آنے والے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے،10ریاستوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ کا ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

Ali Waqas

Published

on

Refugees

نیوزی لینڈ نے سالانہ بنیادوں پر ایک ہزار کی بجائے ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دینے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا اس اعلان پر عملدرآمد 2020 سے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے بقول ان کے ملک میں مہاجرین و تارکین وطن کے انضمام کے لیے جامع اور خاطر خواہ کوششیں کی جاتی ہیں اور اسی لیے وہ یہ نہیں سمجھتیں کہ نیوزی لینڈ کو اس سلسلے میں جرمنی یا یورپ کے دیگر ملکوں کی طرز پر مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Continue Reading
driving
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے والے نئے سکول قائم کرنے کا عندیہ

D R C
کھیل5 گھنٹے ago

سیزن کے افتتاحی میچ میں ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی سے محروم

flood
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نائیجیریا: سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک

Refugees
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کا ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان

arrested
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

منشیات سمگلنگ میں 21 مشتبہ افراد کو 15سال کی سزا

knife attack
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

جاپان میں چاقو کے وار سے پولیس اہلکار ہلاک

niteen
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

شام میں ایران کے خلاف کارروائی نہیں رکے گی: بینجمن نیتن یاہو

Ranbir Kapoor
شوبز6 گھنٹے ago

کامیابی سنبھالنا ناکامی سے آسان ہے: رنیبر کپور

Hans Georg Maassen
انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

جرمن انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ہانس گیورگ ماسن عہدے سے برطرف

police crack down
پاکستان7 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

shahid kapoor
شوبز7 گھنٹے ago

بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کیخلاف ہوگئے

British police
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

حادثہ یا دہشتگردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کی کارروائی جاری

Shilpa
شوبز9 گھنٹے ago

11 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

man marziyan
شوبز9 گھنٹے ago

’من مرضیاں‘ ریلیز کے بعد ہی قانونی شکنجے میں پھنس گئی

mariyam nawaz
پاکستان12 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

shahbaz shrif
پاکستان15 گھنٹے ago

شہباز شریف کی والدہ کو خوشخبری

nawaz shrif
پاکستان11 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

mariyam orang zaib
پاکستان13 گھنٹے ago

مریم اورنگزیب جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں …….. رو پڑیں

faisal javed
پاکستان17 گھنٹے ago

نواز ، مریم اور صفدر کا اصل ٹھکانہ اڈیالہ جیل

nawaz shrif
پاکستان14 گھنٹے ago

مجھے یقین تھا اللہ تعالیٰ مجھے انصاف دے گا:نواز شریف

bilawal
پاکستان9 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

sardar atiq
کشمیر9 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

nawaz maryiam and safdar
پاکستان14 گھنٹے ago

مشکل گھڑیاں ختم …….. اڈیالہ جیل سے رہا

Islamabad Accountability court
پاکستان22 گھنٹے ago

خواجہ حارث اور سردار مظفر عباسی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

maria wasti
شوبز21 گھنٹے ago

عشق میں ناکامی

ahsan, shahbaz and khwaja asif
پاکستان16 گھنٹے ago

نواز شریف کو سزاء دینا عمران کےلئے جیت کی راہ ہموار کرنا تھا :احسن اقبال

national accountability beauru
پاکستان15 گھنٹے ago

نیب کا نواز شریف کی سزا معطلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Prime Minister imran khan interview
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

k-Electric company
پاکستان13 گھنٹے ago

کے الیکٹرک اورکرنٹ لگنے سے معذوربچے کے اہل خانہ میں سمجھوتہ

مقبول خبریں