Connect with us

انٹرنیشنل

لاکھوں فالوورز کی کمی

Published

on

جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے لیے کریک ڈاؤن ہوتے ہی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اس پلیٹ فارم پر فالوورز کی تعداد میں لاکھوں کی کمی واقع ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 11 جولائی کو ٹوئٹر نے فیک اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ کمپنی اس سوشل پلیٹ فارم پر مثبت بات چیت اور مواد کی تشہیر اور شیئرنگ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ اس فیصلے کے دو دن کے اندر نریندر مودی کے فالوورز کی تعداد میں قریبا پونے تین لاکھ فالوورز کی کمی واقع ہوئی، بھارتی وزیراعظم کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 43.3 ملین تھی جو کم ہوکر 43.1 ہوگئی ہے۔

Advertisement

انٹرنیشنل

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی سے درجنوں مسافر زخمی

Zeeshan Ali

Published

on

jet air ways

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی کے باعث درجنوں مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون نکلنا شروع ہو گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ ایئر ویز کی ممبئی سے جے پور جانے والی پرواز کو ٹیک آف کرنے کے کچھ دیر بعد ہی حادثے کی وجہ سے واپس ممبئی اتار لیا گیا۔

حادثے کے وقت جیٹ ایئر ویز کے بوئنگ 737 جہاز میں 166 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے۔بھارت کے وزیر برائے شہری ہوا بازی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جہاز کے عملے کو معطل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

طیارے میں سوار مسافروں کی جانب سے اس حادثے کی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا جس میں مسافروں کو آکسیجن ماسک پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔جہاز میں سوار ایک مسافر دریشک ہیتھی نے طیارے کے اندر سے ایک ویڈیو ٹویٹ کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے میں ہوا کا دباوکم ہونے کے مسافروں نے آکسیجن ماسک پہن رکھے ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

امریکا ایک بار پھر شمالی کوریا سے مذاکرات کے لیے تیار

Zeeshan Ali

Published

on

mike pompeo

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے ’جوہری صلاحیت کے 2021 تک خاتمے‘ کے تحت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ا±ن کے میزائل ٹیسٹنگ سائٹ بند کرنے پر آمادگی ظاہر کرنے کے بعد امریکا نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے ساتھ فوری مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔

اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو کو اگلے ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی دعوت دی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنوری 2021 تک شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کا مقصد حاصل کرنے کے لیے امریکا شمالی کوریا سے فوری مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کتنے اثاثوں کے مالک ……..تفصیلات منظر عام پر

Zeeshan Ali

Published

on

narinder modi

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پرآگئیں۔

بھارتی وزیراعظم ہاﺅس کے اعداد و شمار کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے مارچ 2018 تک ظاہر کئے گئے اثاثوں کی مالیت دو کروڑ سے زائد ہے۔ان کے پاس 48 ہزار 944 روپے نقدی ہے، جبکہ سٹیٹ بینک آف انڈیا گاندھی نگر میں 11 لاکھ سے زائد رقم بینک بیلینس کی صور ت میں جمع ہے۔ گاندھی نگر میں ہی 3 ہزار 500 اسکوئر فٹ پر تعمیر ایک گھر بھی بھارتی وزیراعظم کی ملکیت ہے، جس کی مالیت اس وقت ایک کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے، جبکہ ان کے نام پر کوئی گاڑی رجسٹرڈ نہیں ہے

Continue Reading
sardar usman buzdar
پاکستان3 منٹ ago

ہمارے عملی اقدامات کی گواہی خود عوام دیں گے: سردارعثمان بزدار

imran khan
پاکستان8 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیرکوطلب کر لیا

imran khan
پاکستان16 منٹ ago

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب……..سعودی عرب کا اہم اعلان

mili muslim league
پاکستان21 منٹ ago

پارٹی کی تنظیم سازی کےلئے ملی مسلم لیگ کا اہم اقدام

aleem khan
پاکستان25 منٹ ago

اپنا کام دکھانا شروع کر دیا

hamid mir
پاکستان35 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

karachi dakait gang
پاکستان51 منٹ ago

کراچی میں 200 ڈکیتیوں کے پیچھے سرکاری افسران کے بیٹوں کا گروہ نکلا

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان56 منٹ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

karachi jalos
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی میں نویں محرم کا جلوس نشتر پارک سے برآمد

love marriage
پاکستان1 گھنٹہ ago

بہاولنگر میں پسند کی شادی دولہا کو مہنگی پڑ گئی

indian forces attack on kashmiri
کشمیر2 گھنٹے ago

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،2 کشمیریوں کو شہید کردیا

jet air ways
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

بھارت میں دوران پرواز پائلٹ کی لاپرواہی سے درجنوں مسافر زخمی

ganjepan
صحت2 گھنٹے ago

گنجے پن کے شکار لوگوں کےلئے خوشخبری

cancer
صحت2 گھنٹے ago

صحت بخش غذاءسے کینسر سے بچاﺅ ممکن

dead body
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں لاپتہ لڑکا مبینہ مقابلے میں ہلاک

mariyam nawaz
پاکستان24 گھنٹے ago

مریم نواز نے رہائی کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا

nawaz shrif
پاکستان23 گھنٹے ago

رہائی کے بعد نواز شریف ،مریم نواز کی تازہ ترین تصاویر سامنے آ گئیں

ishaq dar
پاکستان6 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا اپنے بارے میں بڑا فیصلہ

sardar atiq
کشمیر20 گھنٹے ago

شریف خاندان کی رہائی کے پیچھے این آر او ہے:عتیق احمد خان

chaudhry nisar and nawaz shrif
پاکستان56 منٹ ago

چوہدری نثار کا نواز شریف سے رابطہ

fawad chaudhary
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نواز شریف کو دھمکی دے ڈالی

bilawal
پاکستان21 گھنٹے ago

بیگم کلثوم نواز کا انتقال شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے: بلاول بھٹو

reham khan
شوبز8 گھنٹے ago

ایک اور مشکل

انٹرنیشنل6 گھنٹے ago

پاکستان کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

Prime Minister imran khan interview
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان

imran khan
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس؛ نوازشریف کی رہائی کے بعد لائحہ عمل پر غور

hamid mir
پاکستان35 منٹ ago

نواز شریف کی رہائی کے حوالے سے حامد میر کا بڑا دعویٰ

police crack down
پاکستان18 گھنٹے ago

پولیس کی کارروائی، شراب کا کنٹینر برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار

auction of Buffaloons
پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم ہاؤس میں موجود بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری

chiarabordi
شوبز7 گھنٹے ago

تنقید کرنے والوں کے منہ بند

مقبول خبریں