Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

40 جاں بحق

Rashid Saeed

Published

on

شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق داعش تنظیم کی جانب سے شام کے جنوب میں السویداء شہر اور اس کے نواحی علاقے کو سلسلہ وار خود کش دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان دہشت گرد حملوں میں عام شہریوں سمیت 40 افراد جاں بحق ہو گئے۔ المرصد کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن کے مطابق مارے جانے والوں میں شامی حکومت کی فورسز کے کم از کم 26 ہمنوا مارے گئے ہیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 30 سے زیادہ ہے۔

انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

anees akhtar

Published

on

israiel

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں دو یہودیوں کے قتل کے بعد سرچ آپریشن کے دوران 16 سالہ فلسطینی نوجوان عمر کو شہید کردیا، جس پر فلسطینیوں نے شدید احتجاج کیا، اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کرکے مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطین کی وزارت صحت نے تین فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمر نامی 16 سالہ نوجوان کو گرفتاری میں مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے شہید کیا گیا جب دیگر 2 فلسطینی نوجوان، عمر کی شہادت پر احتجاجی مظاہرے میں شامل تھے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمر نامی نوجوان نابلس میں یہودی ربی کو قتل کرنے والی ٹیم میں شامل تھا جو بارودی مواد کے ساتھ فرار ہوکر ایک گاؤں میں چھپ گیا تھا اور گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج کے اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں دو روز قبل ایک حملے میں دو اسرائیلی ہلاک ہوگئے تھے جن میں سے ایک یہودی ربی تھا، اسرائیلی فوج نے حملے کا ذمہ دار فلسطینی نوجوانوں کو قرار دیتے ہوئے رملہ کے ایک گاؤں میں چھاپا مار کارروائی کی تھی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ

Rashid Saeed

Published

on

wife of shaheed naeem rashid

سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ دہشت گرد پر رحم آتا ہے کہ اس کے دل میں محبت نہیں بلکہ اتنی نفرت تھی کہ وہ امن و محبت محسوس نہیں کرسکا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزاکو سزا مگر کیوں؟ بریکنگ نیوز

ایک انٹرویو کے دوران عنبرین راشد نے کہا کہ ’اسلام امن کا مذہب ہے جو لوگوں کی حفاظت کی تعلیمات دیتا ہے اور محبت کرنا سکھاتا ہے ‘۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے دہشت گرد پر رحم آتا ہے کہ اس کے دل میں محبت نہیں بلکہ اتنی نفرت تھی کہ وہ امن و محبت کو محسوس ہی نہیں کرسکا جو ہم کرسکتے ہیں‘۔ بیوہ شہید نعیم راشد نے بتایا کہ ’راشد نے سب کو اس لیے بچانے کی کوشش کی کیونکہ وہ بہت محبت کرنے والے شخص تھے اور محبت ہی نے انہیں اتنی ہمت دی کہ انہوں نے دوسرے لوگوں کی جان بچائی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغاز

Avatar

Published

on

کرائسسٹ چرچ: سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغازہوگیا۔

نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین کا آغازہوگیا۔ لین وڈ میموریل پارک میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں دو شہدا خالد مصطفیٰ اور ان کے چودہ سالہ بیٹے حمزہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی۔دونوں شہدا کی میتیں ایمبولینس میں لین وڈ پارک لائی گئیں۔ نیوزی لینڈ حکومت کی جانب سے تدفین کے موقع پر ورثا کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے جب کہ سیکیورٹی بھی انتہائی سخت رہی۔

نیوزی لینڈ کی فضا پانچ دن بعد بھی سوگوارہے اور شہدا کی یاد میں تعزیتی پھول رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے شہدا کی فہرست بھی جاری کر دی ہے جن میں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، فلسطین، مصر، فجی، متحدہ عرب امارات، نیوزی لینڈ فٹ بال ٹیم کے شہری اور کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
samsaam bukhari
پاکستان7 منٹ ago

صمصام بخاری نواز شریف کے حق میں بول پڑے

fawad chaudhry1
پاکستان15 منٹ ago

فواد چودھری کی زرداری، بلاول کو وارننگ مگر کیوں؟

shahbaz sharif
پاکستان18 منٹ ago

شہبازشریف نے وزیرخارجہ کوخط میں کیا لکھا،رپورٹ آگئی

toy story 4
ویڈیو27 منٹ ago

کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری

ranbir dipica ranbir2
شوبز32 منٹ ago

دیپکا کی چوری پکڑی گئی، تصویر وائرل

gauri khan
شوبز41 منٹ ago

گوری خان کوکیا کام کرنے کی سزا ملی سب پتا چل گیا

ajmal wazeer
پاکستان58 منٹ ago

اجمل وزیر نے پی ٹی ایم کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

justice shukat aziz siddiqui
پاکستان1 گھنٹہ ago

جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

qutta dladiators
کھیل1 گھنٹہ ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انعامی رقم اب کتنی ہوگئی

device cup
کھیل1 گھنٹہ ago

ایونٹس منسوخ، بھارت نے پاکستان پر کیاالزام لگایا

supreme court
پاکستان1 گھنٹہ ago

جھوٹی گواہی پر کارروائی، تحریری فیصلہ جاری

Suicide bomber arrested
پاکستان1 گھنٹہ ago

سی ٹی ڈی نے ملک کو بڑے سانحہ سے بچا لیا مگر کیسے؟

israiel
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں 3 فلسطینی نوجوان شہید

u a e cricket
کھیل1 گھنٹہ ago

پاکستان میں کرکٹ بحال، یو اے ای فکرمند

zardari and bilawal bhutto
پاکستان1 گھنٹہ ago

زرداری اور بلاول نے ابتدائی بیانات ریکارڈ کروا دئیے

weena malik
شوبز21 گھنٹے ago

وینا ملک کا جھوٹ پھرپکڑا گیا ، حقیقت سامنے آگئی

shain watson
کھیل23 گھنٹے ago

شین واٹسن اکیلے نہیں توپھرکس کے ساتھ پاکستان آئے

شوبز4 گھنٹے ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

Federal cabinet meeting
پاکستان24 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس، وزارتوں اور سینئر حکام کو زور دار دھچکا

kashmala tariq
پاکستان23 گھنٹے ago

کشمالہ طارق نے ہراسگی کا الزام لگا دیا مگرکس پر

nawaz sharif
پاکستان21 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے نواز شریف کو ادھوری خوشخبری سنا دی

farah khan salman
شوبز21 گھنٹے ago

فرح خان نے اہم انکشاف کرکے چونکا دیا

asad umar
پاکستان24 گھنٹے ago

اسد عمرپرسنسنی خیز الزام لگ گیا

asad fwad
پاکستان22 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں جھگڑوں کا حیران کُن انکشاف

i c c statemint
کھیل24 گھنٹے ago

آئی سی سی کا پاک،بھارت میچ پردبنگ اعلان

imran khan and pervaiz elahi
پاکستان22 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کا ق لیگ کو زور دار دھچکا

nizam ul haq
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت کرنے والی شخصیت کون،جانئے

nawaz sharif1
پاکستان22 گھنٹے ago

نواز شریف ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا انوکھا فیصلہ

india
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

بھارت: لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا

aleem khan1
پاکستان22 گھنٹے ago

عبدالعلیم خان کوضمانت کے متعلق کیا خوشخبری مل گئی کہ

مقبول خبریں