دہشتگرد حملہ ناکام

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 26, 2018

بحر احمر میں ایرانی نواز حوثیوں کی جانب سے سعوی آئل ٹینکر پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ سعودی آئل ٹینکر معمولی نقصان پہنچا۔ اتحاد نے خبردار کیا کہ بحر احمر میں جہاز رانی اور عالمی تجارت کی آزادی کے لیے دہشت گرد حوثی ملیشیا کا مسلسل خطرہ باقی ہے جو ماحولیاتی آفت کا سبب بن سکتا ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.