Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

جنگی سامان خرید لے

Rashid Saeed

Published

on

امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے مصر کو واشنگٹن کی جانب سے 2016 میں دی جانے 195 ملین ڈالر مالیت کی غیر ملکی فوجی امداد کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یاد رہے واشنگٹن نے یہ امداد امریکی میزانیہ برائے سال2016 کو مصر کے لئے منظور کی تھی، تاہم امریکا نے یہ کہتے ہوئے مصر کو اس غیر ملکی فوجی امداد میں تصرف سے روک دیا تھا کہ قاہرہ پہلے اپنے ہاں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے انڈیکس میں بہتری لائے۔

انٹرنیشنل

امریکی صدر کا ’ اسپیس کمانڈ‘ قائم کرنے کا حکم

Published

on

donlod trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون میں ’ اسپیس کمانڈ‘ کے قیام کا حکم جاری کردیا جو تمام خلائی آپریشنز کا نظام سنبھالے گی۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسپیس کمانڈ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوج کی ایک نئی شاخ ’ اسپیس فورس ‘ بنانے کے مقصد سے علیحدہ اقدام ہے۔ خیال رہے کہ کانگریس نے اسپیس فورس کے قیام کی اجازت نہیں دی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈیفنس سیکریٹری جیمز میٹس کو بھیجے گئے ایک میمو میں کہا کہ ’میں اسٹیبلشمنٹ کو امریکی قوانین کے تحت امریکی جنگی اسپیس کمانڈ بنانے کا حکم دیتا ہوں‘۔

فلوریڈا کیپ کناوریل میں کینیڈی اسپیس سینٹر سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا اسپیس کمانڈ امریکی فوج کی تمام شاخوں میں خلائی صلاحیتوں کا اضافہ کرے گی۔ مائیک پنس نے کہا کہ ’ یہ خلائی نظریات، حکمت عملی، تکنیک اور طریقہ کار کو ترتیب دے گی جو ہمارے جنگی جوانوں کو اس جدید دور میں قوم کا دفاع کرنے میں مدد دے گی‘۔

اسپیس کمانڈ جسے اسپیس کوم کے نام سے جانا جائے گا یہ پینٹاگون کی گیارہویں جنگجو کمانڈ ہوگی۔ امریکا کی وسیع فوج کی کئی کمانڈز کرہ ارض کےکئی حصوں میں موجود ہے جیسا کہ مشرق وسطیٰ میں سینٹرل کمانڈ اور ایشیا میں انڈو-پیسیفک کمانڈ موجود ہیں۔ پینٹاگون میں بنائی جانے والی اسپیس کمانڈ امریکی ملٹری کی تمام کمانڈ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

اس کے لیے ایک نئے ہیڈ کوارٹر، کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈر کی ضرورت ہوگی جس کے لیے سینیٹ کی منظوری درکار ہوگی۔


Continue Reading

انٹرنیشنل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا بڑا یوٹرن

Rashid Saeed

Published

on

amrican army in shaam

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا بڑا یوٹرن لیتے ہوئے شام سے اپنی افواج کو نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

امریکی دفاعی حکام کے مطابق شام سے 2 ہزار امریکی فوجی نکالنے کا فیصلہ گزشتہ روز کیا گیا۔ اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے شام میں داعش کوشکست دے دی ہے، ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں شام میں رہنے کا صرف ایک یہی مقصد تھا۔

امریکی میڈیا پر شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کی خبریں آنے کے بعد صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا بیان میں کہنا تھا کہ امریکا نے شام میں داعش کو شکست سے دوچار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے دور میں شام میں رہنے کا صرف ایک یہی مقصد تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے دو ہزار سے زائد فوجی شام میں موجود ہیں اور کرد باغی فورسز امریکا کی اتحادی فورس ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کا شام سے فوج نکالنے کا فیصلہ نیٹو اتحادی ترکی سے اختلافات کی وجہ سے کیا گیا ہے کیونکہ ترکی نے شام میں امریکی اتحادی کرد فورسز کے خلاف کارروائیوں کا فیصلہ کیا ہوا ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

امریکہ نے روس کی بجائے چین کو خطرہ قرار دیدیا

Rashid Saeed

Published

on

amrica, rasia and cheen

امریکی نیشنل کاؤنٹر انٹیلی جنس کے سربراہ بل ایونینا نے امریکہ کے لیے روس کی بجائے چین کو سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ 

امریکا کے اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کیلئے چین سب سے بڑا خطرہ ہے۔ بل ایونینا کے مطابق چین امریکا پر گمراہ کن بیانات اور اقدامات کا الزام عائد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی اقتصادی کامیابی کی بنیاد کمرشل رازوں کی چوری پر رکھی گئی ہے جس کی قیمت امریکی عوام نے چکائی ہے۔

بل ایونینا نے کہا کہ آپ رواں سال جون یا جولائی سے اب تک نظر دوڑائیں تو محکمہ انصاف نے 20 چینی افراد یا کاروباروں پر اقتصادی جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے اور یہ صرف وہ ہیں جن کے بارے میں ہم جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا نقصان ہو چکا ہے؟ امریکی ٹیکس دہندگان نے طویل مدت میں کیا قیمت چکائی ہے؟ تحقیق اور اداروں کی ترقی کو، یونیورسٹیوں کو، کاروباروں کو اور مالکانہ ڈیٹا اور تجارتی رازوں کی چوری سے کتنی ملازمتوں کا نقصان ہوا ہے؟

Continue Reading
Advertisement
glasrine
صحت2 منٹ ago

جلد کی حفاظت کیلئےصرف گلیسرین

donlod trump
انٹرنیشنل12 منٹ ago

امریکی صدر کا ’ اسپیس کمانڈ‘ قائم کرنے کا حکم

hindu jimkhana
پاکستان19 منٹ ago

سپریم کورٹ نے ناپا کے دفتر کو منتقل کرنیکا حکم

tech
ٹیکنا لوجی20 منٹ ago

بڑی اشیا کوچھوٹی بنانے والی حیرت انگیز ٹیکنالوجی

amrican army in shaam
انٹرنیشنل24 منٹ ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا بڑا یوٹرن

pakistan and IMF
پاکستان28 منٹ ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ویڈیو کانفرنس

kapil sharma show
شوبز29 منٹ ago

کپل شرما کی ٹی وی پردھماکےدارواپسی، پروگرام کا ٹیزر جاری

tapsi panu
شوبز35 منٹ ago

تاپسی پنو کا جواب، گوگل کا مقبول ٹرینڈ بن گیا

alergy of hands
صحت38 منٹ ago

کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

khursheed shah
پاکستان40 منٹ ago

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

pak railo
پاکستان42 منٹ ago

’پاک ریلو‘ کے نام سے موبائل ایپ تیار

hakoomat and opposition
پاکستان45 منٹ ago

قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ پر ڈیڈ لاک ختم

faisal wadda
پاکستان48 منٹ ago

مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا

psl4
کھیل49 منٹ ago

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیےعلی ترین نے بڈز جمع کروادیں

faisal raza abdi
پاکستان52 منٹ ago

توہین عدالت کیس، تحریری معافی نامہ قبول

wajid zia
پاکستان3 گھنٹے ago

جے آئی ٹی کی سربراہی تبدیل،آئی جی ریلویزپولیس تعینات

riya sen
شوبز2 گھنٹے ago

جسمانی خوبصورتی وقت کی اہم ضرورت : ریا سین

imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

عمران خان نے جنوبی پنجاب صوبہ پربھی یوٹرن لے لیا

asif zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

آصف زرداری کی نااہلی؛ ریفرنس دائر کرنے کا اعلان

hakoomat and opposition
پاکستان45 منٹ ago

قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ پر ڈیڈ لاک ختم

fake
پاکستان1 گھنٹہ ago

غیرملکیوں کوپاکستانی بناکربھجوانے کا انکشاف

dhoni and his wife
کھیل60 منٹ ago

دھونی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

kapil sharma show
شوبز29 منٹ ago

کپل شرما کی ٹی وی پردھماکےدارواپسی، پروگرام کا ٹیزر جاری

nwaz sharif2
پاکستان2 گھنٹے ago

نوازشریف کا اختیارات کے ناجائزاستعمال سے انکار

punjab assambly
پاکستان2 گھنٹے ago

گدھوں میں اضافہ، حکومت کو مبارکباد کی قرارداد جمع

psl4
کھیل49 منٹ ago

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کیلیےعلی ترین نے بڈز جمع کروادیں

pak railo
پاکستان42 منٹ ago

’پاک ریلو‘ کے نام سے موبائل ایپ تیار

khursheed shah
پاکستان40 منٹ ago

مڈٹرم الیکشن کی بات، عمران خان ناکام ہو گئے

nwaz sharif1
پاکستان3 گھنٹے ago

نواز شریف کے خلاف فیصلہ 24 دسمبر کو سنایا جائے گا

alergy of hands
صحت38 منٹ ago

کھجلی کا علاج روشنی سے ممکن ہے؟

mani karanki
ویڈیو53 منٹ ago

کنگنا کی فلم ’مانی کرنیکا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

aquaman
شوبز2 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو5 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو5 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز7 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو1 ہفتہ ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو1 مہینہ ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

مقبول خبریں