پولنگ پر مطمئن

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

عام انتخابات میں پولنگ کا عمل شفاف، آزادانہ طریقے سے ہونے اور کوئی شکایت نہ ملنے بارے بین الاقوامی مبصرین میں شامل بھارتی سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے کہا ہم میں سے اکثر نے کارروائی کو آزادانہ اور منصفانہ پایا، جن مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا وہ پولنگ عملے کی ناتجزبہ کاری اور ٹریننگ میں کمی کی وجہ سے تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.